ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں […]
جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ وہ […]
پاکستان میں حالیہ دنوں کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں فی واٹ تقریباً 8 سے 11 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حالانکہ موسم سرما کو عام طور پر سولر انڈسٹری کا مصروف سیزن نہیں سمجھا جاتا اور سردیوں میں صارفین کی دلچسپی […]
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب […]
وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری […]
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 5 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 7,500 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 89 ہزار 662 […]
سندھ حکومت نے گل پلازا میں آگ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امدادی رقم کی تقسیم کا عمل کل سے شروع ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ […]
لاہور: موسمِ سرما کی طویل تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ اسکولوں کی بندش 20 دسمبر سے جاری تھی جس کے دوران طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن […]
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر کے کلینک کو سیل کیے جانے کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست […]
**جیکو نے پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ ایس یو وی ‘جے 5’ لانچ کردی** پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر جیکو نے نشاط گروپ کے اشتراک سے اپنی سب سے سستی ہائبرڈ ایس یو وی جیکو جے 5 لانچ […]
**وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کے ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل** لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ جاتی امرا فارم ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ شخصیات، وزراء اور […]