کراچی (پی این آئی)الیکشن کمیشن سربمربیلٹ پیپرز سمیت تمام ریکارڈ اپنی تحویل میں لے، ن لیگ کا انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی این اے 249 ضمنی انتخابات میں شکست کھانے والے لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل […]
کوئٹہ(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے، اتوار کو ایک بیان […]
نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا پوری شدت سے عوام کو متاثر کر رہی ہے، کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے، حکومت کاایک ایک دن عوام پربھاری ہے، ملکی بحران کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے NA249 پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا فیصلہ کیا […]
کراچی (آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مختلف غیر ملکی ایئرلائنوں کی فریکوئنسی میں مزید کمی کردی ہے اس سلسلے میں اعداد شمار جاری کردیئے گئے ہیں، جس کے مطابق قطرایئر ویز کی پاکستان کے لئے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد56سے کم کرکے 11کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارت نے وبا کو نظرانداز کیا اور آج وہ اس بیماری سے جنگ لڑرہا ہے، حکومت کا عید کی تعطیلات کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے تشویشناک […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر اعظم بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل پڑے ، وزیراعظم عمران خان نے گاڑی خود ڈرائیو کی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، وزیراعظم عمران خان ٹریفک سگنلز پر بھی عام […]
مردان (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی نرمی کردی گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے کمشنر آفس میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ا رکان پنجاب اسمبلی رئیس نبیل احمد اور غضنفر علی خان نے ملاقات کی ۔پی پی 265سے منتخب رئیس نبیل احمد اور پی پی 255 سے منتخب غضنفر علی خان کا وزیراعلیٰ عثمان […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249میں مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ ان کی حد سے زیادہ خود اعتمادی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعید […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی)کی جان سے یوم علی ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ یوم علی […]