کراچی کے ضمنی انتخاب کا ریکارڈ فوج کی نگرانی میں رکھا جائے، ن لیگ کے مفتاح اسماعیل نے مطالبہ کر دیا

کراچی (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے این اے 249 سے امیدوار مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کے لئے درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سربمہر حالت میں بیلٹ […]

وزیر اعظم سے متعلق اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں ، لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا، بشیر میمن نے ڈٹ جانے کا فیصلہ کر لیا

مٹیاری(آن لائن)سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے کہا ہے کہ اپنے بیان پر آج بھی قائم ہوں ، ملنے والے لیگل نوٹس کا عدالت میں جواب دوں گا،حکام جوڈیشنل انکوائری کرائیں، وفاقی وزرائ￿ میرے خلاف اپنے بیان سے مکرجانے کا غلط پروپیگنڈہ […]

فردوس عاشق نے بازار میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ڈانٹ پلادی، ویڈیو وائرل

سیالکوٹ (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) سیالکوٹ سونیا صدف کو بازار میں سب کے سامنے ڈانٹ پلادی۔فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں بازار کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی […]

یوم علیؓ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لیے این سی او سی کی نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلامآ باد(آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نے یوم علیؓ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ این سی او سی کی طر ف سے جاری اعلامیہ کے مطابق یوم علیؓ پر […]

این اے 249انتخابات، آصف زرداری نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی، فواد چوہدری نے ٹویٹ کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگ کی جانب سے انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ کرنے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کہہ رہے ہیں ریکارڈ فوج کی نگرانی میں […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات مسترد کر دی گئیں، صرف تین دن چھٹیاں دینے کی اپیل کر دی گئی

کراچی(آن لائن)  ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے این سی او سی کی اعلان کردہ عید کی طویل تعطیلات کو مسترد کر دیا۔پاکستان اپیئرئل فورم کے رہنما جاوید بلوانی نے کہا کہ مشکل معاشی حالات کے پیش نظر حکومت عید کی تعطیلات میں بھی کام کرنے کا نوٹیفیکیشن […]

انتخابی قوانین میں تبدیلی کے لیے ن لیگ نے حکومت کو تعاون کی پیش کش کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے حکومت کو ناقابل اعتبار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیٹف اور نیب قوانین پر حکومت کے ساتھ بات چیت کرکے دیکھ لیا ۔ ہر دفعہ این آر او کا […]

این اے 249 میں دوبارہ گنتی، ن لیگ نے الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھا دیا

کراچی(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے این اے 249 سے امیدوار مفتاح اسماعیل کی چیف الیکشن کمشنر کو ہنگامی کارروائی کے لئے درخواست دے دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سربمہر حالت میں بیلٹ پیپرز […]

بلوچستان حکومت میں شامل جماعتوں میں اختلافات نمایاں، وزیراعلی جام کمال کی تبدیلی کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں،ذرائع

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان میں حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے اندر اور صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعت سے اختلافات میں اضافے پر وزیراعلی جام کمال کی تبدیلی کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان اورتحریک انصاف کے صوبائی ارکان اسمبلی میں […]

تلخیاں بڑھنے لگیں، پی ڈی ایم کے ترجمان نے پیپلز پارٹی کو تحریک انصاف کی بی ٹیم قرار دیدیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے۔اپنے بیان […]

آئندہ الیکشن میں کونسی جماعت دو تہائی کی اکثریت سے فتح حاصل کرے گی؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی )تحریک انصاف آزادکشمیر کے سینئر رہنما سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمدطاہرکھوکھر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے آئندہ انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، عمران خان کی جرات مندانہ پالیسی کے باعث سرحد کی دونوں جانب کشمیری انہیں اپنا نجات […]

close