اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے 8 فیصد سے زائد کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح والے شہروں میں سخت پابندیوں کا اعلان کیا ہے ، یہ پابندیاں 11اپریل تک جاری رہیں […]
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا ویکسین لگوا لی ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے اسپتال سے سائنو فارم (چینی) ویکسین لگوائی ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ سال کورونا بھی ہوچکا ہے، جب کہ آئسولیشن […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے، یوسف رضا کے مسترد ووٹوں کو منظور […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے، عوام کی نیب سے توقع ہے، مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ پیر کو سماجی رابطے کی […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے مختلف شہروں میں گندم خریداری کے سرکاری مراکز قائم کر دیے اور دیگر مقامات پر بھی کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، شہیدبینظیرآباد ڈویژن اور میرپورخاص میں گندم خریداری مراکز […]
لاہور(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز دے دی، مریم نواز کی طرف سے مخالفت سامنے آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور میں سابق وزیر […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ 127دن کا دھر نہ دیکر تحر یک انصاف کا ریکارڈ توڑ دیں گے‘پی ڈی ایم کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی،لانگ مارچ ضرور ہوگا،استعفوں کے ساتھ ہوتا ہے یا […]
لاہور(آئی این پی) عوام کو بجلی کے بعدمہنگائی کانیا جھٹکا لگانے کی تیاری، سوئی کمپنیوں نے اوگرا سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کر دی، کمپنیوں کی جانب سے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے […]
لاہور(آئی این پی) راوی کنارے نیا شہر بسانے کے منصوبے کے متاثرین کے تحفظات کو وزیراعظم عمران خان نے بھی تسلیم کرلیا، ریور راوی منصوبے کے متاثرین کواراضی کے متبادل سپیشل پیکج دینے کا فیصلہ، سپیشل پیکج تین کیٹیگریز پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق مطابق […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مر کزی نائب صدر مر یم نواز نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپکی بیٹی باز نہ آئی تواس کو ختم کر دیں گے‘ نوازشریف کی بیٹی ہوں حکومت سمیت کسی […]
لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں اور مشیر اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چہروں پرماسک نہ پہنے ،دونوں صوبائی وزراء کے […]