حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کون کونسے دفاتر عید کے دن بھی کھلے رہیں گے؟

کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں عیدالفطر پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 10 مئی تا 15 مئی تک تمام حکومتی […]

12مئی کو چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور اس مرتبہ ممکنہ طور پر 30 روزے ہوں گے تاہم عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کی فیسوں میں کمی پر دبنگ فیصلہ دےدیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کرونا سے متعلق پالیسی معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتی ہے،کرونا کے دوران پالیسی معاملات دیکھنے […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی بنیاد کب رکھی جائے گی؟ عثمان بزدار نے واضح کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورننس کا ماڈل بدل دیا ہے، سابق دور کی طرح ون مین شو پر یقین نہیں رکھتا، جلد ہی بہاولپور میں بھی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے،ئندہ کوئی […]

بڑے ن لیگی لیڈر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام وزارت داخلہ نے […]

صوبائی حکومت کا جمعہ اورہفتہ صبح 6سے شام 6 تک تمام کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وبا کے باوجود خطرہ مول لے کر رش میں شاپنگ کرنے والے کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سندھ حکومت نے جمعے کو بھی کاروبار کھلا رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے […]

لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھا لیا، کون کون جج بن گیا؟

لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی ہے۔حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوئی۔تقریب […]

سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ […]

کورونا : مزید 140 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے 24 گھنٹےکے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کئے گئے

اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 […]

انڈر ورلڈ ڈان گوگی بٹ گرفتار،شہر بھر کی مساجد میں اعلانات بدنام زمانہ ڈان کسی کو شکایت ہے تو ۔۔۔پولیس کا اہم اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مشہور گینگسٹر اور بڑے دشمن دار گروپ کے سرغنہ خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو سی آئی اے پولیس نے ساتھیوں سمیت دھر لیا۔ حراست میں لیے جانے والوں میں گوگی بٹ کے بیٹے بھتیجے اور دوست بھی شامل ہیں۔ جس […]

عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران مزید سخت پابندیاں کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں عید الفطر کی طویل تعطیلات کے دوران صوبے بھر میں مزید سخت پابندیاں کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ وعملدرآمد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر کراچی، صوبائی […]

close