اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی انشاللہ چیف جسٹس بنیں گے، ان کے خلاف سازش کی گئی۔مریم نواز اپنی اور والد میاں نواز شریف کی نیب ریفرنس میں سزا […]
لاہور(آئی این پی ) شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز 96 فیصد بھر گئے ، جس کے باعث آکسیجن بیڈز پر درجنوں تشویشناک مریض وینٹی لیٹرز کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا کی ابتر صورتحال ہوتی جارہی ہے ، لاہور کے […]
اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے منافع بخش بین الاقوامی روٹس کو حریفوں کے حوالے کر دیا گیا،اب تباہی سرکار کہہ رہی کہ ملازمین ہی ادارے کا اصل مسئلہ […]
کوئٹہ(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک طبقہ امیر ہوگیا، ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیدادیں بنائیں، ان کے لندن میں ان علاقوں میں محلات ہیں جہاں برطانیہ کا وزیراعظم بھی جائیداد نہیں خرید […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج بروز بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر بلوچستان ،بالائی سندھ اورخیبر پختونخوا کےمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ […]
کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی پرغورشروع کردیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اس ضمن میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کا سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس منعقد […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے آکسیجن سیلنڈرز اور ایمرجنسی آلات کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ،اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سارہ اسلم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آکسیجن […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں نے وزیراعظم عمران خان سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق 150ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں کی جانب سے وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر)صفدرکی سزائوں کے خلاف اپیلوں پرسماعت آج ہوگی، مسلم لیگ ( ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر)صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی نے جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کیس کے فیصلے پر صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جسٹس […]