کراچی (آن لائن)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سندھ میںایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حکم پر تاجروں اور شادی ہالز مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایس او پیز کے تحت کاروبار جاری رکھنے کی اجازت کا مطالبہ کیا […]
کراچی(آئی این پی)شہر قائد کے انتخابی حلقے این اے 249میں ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن سے تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ہے،تفصیلات کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر سید ندیم حیدر نے صوبائی الیکشن کمیشن […]
لاہور (پی این آئی)ملک میں ماہ شعبان کا آغاز، شب برات 29 مارچ کو ہو گی، رمضان المبارک کے آغاز میں بھی کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ماہ شعبان کا […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جعلی خواب دکھانےوالےاورانقلاب لانےوالےبےنقاب ہوگئے،استعفوں کےمعاملے پرکل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی میٹنگ میں فیصلہ ہوگا،حکومت جان لے کہ اب الیکشن کمیشن کے نہیں عمران خان […]
لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر مجھے گرفتار کیا تو پارٹی کے تاحیات قائد نوازشریف حکومت مخالف تحریک کی قیادت کریں گے، نیب کاکام کرپشن کوپکڑ نا ہے ترجمان بننا نہیں،نیب کرپشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف فوری تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن کی جانب سے اپوزیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں الیکشن کمیشن نہیں چل سکتا ، سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن پر اعتماد […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کو 19 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بھجی پکچر میں آ چکے ہیں،وہ دوبارہ سیاسی میدان میں متحرک ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار اپنے پاس […]
حیدرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں حکومت کو شکست ہوئی ، عدالتی فیصلہ آئے گا تو معلوم ہوجائے گا، سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کو فتح ہوئی، پی ڈی ایم امیدوار کو49 […]
پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے باعث صوبہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں ، بازار 8 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر […]