اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہر حال میں قائم کی جائے گی‘ 20اپریل کو راولپنڈی اسلام آباد کا کوئی راستہ بند نہیں ہوگا‘ وزیراعظم نے ناموس رسالتؐ سے متعلق اہم بیان دیا ہے جس میں […]
اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی الٹی گنتی شروع،اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی […]
لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں نادار اور ذہین طلبہ کے لیے رحمت اللعالمینﷺ اسکالر شپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پی آئی ٹی بی کی ویب پورٹل پر طلبہ گھر بیٹھے اسکالر شپ کے لیے اپلائی کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے چینی کی 67 روپے فی کلو فراہمی کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔ شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے جاری بیان میںکہا کہ کین کمشنر سے چینی کی قیمت پر کبھی کوئی بات نہیں ہوئی، عدالت […]
کراچی(آئی این پی ) رمضان المبارک کے آغآز کے ساتھ ہی پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم کھجور مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جب ک پہلی بار رمضان المبارک میں کھجور سستی ہوگئی ہیں۔ لی مارکیٹ کی کھجور […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بزدارحکومت عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں پر بلاتعطل فراہمی کیلئے کوشاں ہے، ناجائزمنافع خوروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، مہنگائی پر قابوپاکر اشیائے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وبا خوفناک حد تک جاپہنچی، ایک دن میں ریکارڈ 149 افراد جاں بحق ہونے کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی، 6 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 24 اپریل کو تین روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گی۔کراچی میں مریم نواز این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں (ن)لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کی انتخابی مہم میں حصہ لینے آئیں گی۔ اتوار کو ذرائع […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعلی گلگت بلتستان اور ڈاکٹر ثانیہ نشترکے مابین احساس کے تیز عملدرآمد سے متعلق تعاون پر اتفاق، احساس اور گلگت بلتستان مشترکہ لاگت سے گلگت بلتستان کے ہر ضلع میں احساس نشوونما کا آغاز کریں گے۔وزیر اعلی گلگت بلتستان، محمد […]
کراچی (آئی این پی )شہر قائد کے شادی ہالز مالکان نے 15 رمضان سے شہر بھر میں شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کیٹرز ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر منصور شیخ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں جہانگیر ترین سے متعلق اندر کی خبر نہیں ہے لیکن جو نظر آرہا ہے، اس سے واضح ہے خطرے کی کوئی بات نہیں،عمران خان کی سیاست کی بنیاد […]