ملک میں سب سے زیادہ کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کس صوبے میں ہے؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سب سے زیادہ کورونا کے پھیلاؤ کی شرح والے صوبے کی نشاندہی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبہ سندھ میں کوروناکے پھیلاؤ کی شرح ملک بھرمیں سب سے زیادہ ہوچکی […]

جہانگیر ترین کیساتھ ملاقات کے بعد وزیراعظم کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اب اسمبلیاں ٹوٹنے کا امکان بھی نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سےاسمبلیاں توڑنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ہے۔چار سوالوں کا جواب اگلے چند ہفتوں میں ملنا ہے۔بجٹ منظور ہونا […]

شہباز شریف اگلے وزیراعظم جبکہ چوہدری نثار وزیراعلیٰ پنجاب؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ صدر ن لیگ شہبازشریف اور چوہدری نثار علی خان کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے شہباز شریف کی ہونے والی ملاقات بہت اہم ہے۔اگر شہباز شریف […]

پاکستان کے پاس کورونا ویکسین ختم ہوگئی، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی حقیقت سامنے لے آئیں

لاہور (پی این آئی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ کورونا ویکسین ختم ہوگئی ، ویکسین سے متعلق تمام غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں ، ہمارے پاس ویکسین بالکل بھی ختم نہیں ہوئی اور ویکسی […]

عوام کے لیے سیاحتی مقامات بند، وزیراعظم عیدکی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان عیدکی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عید کی نماز نتھیا گلی میں ادا کریں گے اور سرکاری امور کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے،واضح رہے […]

شہباز شریف سے کون خوفزدہ ہے ؟ مریم نواز کا انکشاف

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ جعلی حکومت کی […]

سول ایوی ایشن نےکون سے طیاروں میں سفر کی پابندیاں عائد کر دیں؟

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی ایئرلائنز کی جانب سے کوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمد نہ کرنے کے انکشاف کے بعد نیروباڈی طیاروں میں 80فیصد نشستوں سے زائد کے استعمال پر پابندی لگا دی،تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ایئرلائنزکاکوروناایس اوپیزپرمکمل عملدرآمدنہ کرنیکاانکشاف ہوا ، جس […]

کورونا کا خطرہ ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے، اسد عمر لوگوں کو ڈرانے لگے

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کا خطرہ پہلے سے کہیں زیادہ ہے جو ہمارے دروازوں پر دستک دے رہا ہے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر […]

شہباز شریف کو کس کے حکم پر روکا گیا؟ فواد چوہدری کے بیان نے حکومتی حکمت عملی کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (آ ن لائن )وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا اختیار ہے، حکومت فیصلل کے خلاف عدالت سے رجوع کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

ایف آئی اے کے عملے نے وجہ کیا بتائی؟ شہباز شریف کو کیوں جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا؟

لاہور( آن لائن ) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 120 شہری جاں بحق، 4109 مثبت کیس رپورٹ

اسلام آباد( آن لائن ) کوروناوبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 […]

close