سینیٹ میں اپوزیشن کےاندر اختلافات شدید ہو گئے، ن لیگ نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ میں اپوزیشن کے اختلافات شدید ہوگئے۔ ن لیگ نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کے بلانے کے باوجود مصدق ملک نہ آئے۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ایک بار […]

صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں،شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صرف ایک ذات سے معافی مانگتا ہوں، سپیکر یا کسی اور سے معافی نہیں مانگ سکتا، نیب صرف اپوزیشن کیلئے […]

منی لانڈرنگ کا کیس، جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی

لاہور(آئی این پی ) سیشن کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر دی۔ جمعرات کو سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے جہانگیر ترین اور […]

ہمارے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہورہے ہیں، پی ٹی آئی کے باغی ایم این اے راجہ ریاض کا اعلان

لاہور(آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ان کے گروپ میں پہلے سے زیادہ لوگ شامل ہورہے ہیں۔ لاہورکی عدالت میں جہانگیرترین اورعلی ترین کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں تحریک انصاف […]

میرے ساتھ جو پی ٹی آ ئی نے کیا ایسا تو ن لیگ نے بھی نہیں کیا تھا جہانگیر ترین کا شدید احتجاج

لاہور (آئی این پی ) میرے ساتھ جو پی ٹی آ ئی نے کیا،ایسا تو ن لیگ نے بھی نہیں کیا تھا،جہانگیر ترین کا شدید احتجاج،پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرے خلاف سول مقدمات کو فوجداری مقدمات میں تبدیل کر […]

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے […]

پاک ایران تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ہم نے مند اور پشین میں ایک نئے کراسنگ پوائنٹ کا بھی آغاز کیا ہے اور اس کراسنگ پوائنٹ […]

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل میں کہا […]

خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات،نیب نے ریکارڈ طلب کرلیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کی انتظامیہ سے بھرتیوں اور ٹھیکوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔نیب خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے اسپتال کے بورڈ […]

پیٹرول بحران پر انکوائری رپورٹ کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیٹرول بحران انکوائری رپورٹ پر بات کرتے ہوئے نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پیٹرول بحران پر انکوائری رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ ایک مصنوعی بحران تھا، عالمی منڈی میں کم قیمتوں کو بحران میں […]

بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خرد برد، پیپلز پارٹی کی فرزانہ راجاکو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا گیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خرد برد کے ریفرنس میں سابق چیئرپرسن فرزانہ راجا کو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا۔عدالت نے فرزانہ راجا کی عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا جب سے […]

close