کراچی(آن لائن)فیصل ایدھی نے بھارت کو مریضوں کیلئے 50 ایمبولینسز فراہم کرنے کی پیش کش کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ،اسپتالوں میں سہولیات کی کمی اور آکسیجن کی کمی کے باعث افراد کی اموات پر مشکل وقت میں خیرسگالی کے […]
اسلا آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین پر تنقید کی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین ہمارے سینئر لیڈر تھے اور ان کا پارٹی کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں قائم کورونا وارڈز میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پمز ہسپتال کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کو خط لکھ کر کہا […]
کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے وزیر نے سندھ کے شہریوں کو ملک کے امیر ترین شہری قرار دے دیا، پی پی رہنما ناصر حسین شاہ کی جانب سے سندھ کی موجودہ شہری علاقوں کی پر کیپیٹا جی ڈی پی انکم ساڑھے 7 ہزار ڈالرز […]
کراچی (پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر کراچی کے ضلعی وسطی اور ضلع کیماڑی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل، ملازمین کو آنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں کورونا خدشات کے پیش نظر پانچ روز کے لیے جزوی طورپرمعطل کردی گئیں ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیرو گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم اور جہانگیرترین کی ملاقات کی مخالفت کردی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم احتساب کے نعرے پر اقتدار میں آئے،وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی ملاقات سے اداروں پر دباؤ بڑھے گا، […]
لاہو ر(پی این آئی)جی سی یو کے وائس چانسلر نے بہترین پوسٹ گریجویٹ طلبہ کو ماہانہ تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منتخب ایم فل طلبہ کو 40 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے جبکہ پی ایچ ڈی سکالر کو 60 ہزار روپے ہرماہ ادا […]
لاہور(پی این آئی) الگ سیکرٹریٹ کے قیام سے نہ صرف جنوبی پنجاب کے انتظامی امور میں بہتری کے ساتھ سرکاری اداروں میں تعینات ملازمین کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں گی۔صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وباء کے متاثرہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق 38 فیصد مثبت کورونا کیسز کے ساتھ مردان سرفہرست ہے ، پشاور اور لوئر دیر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 28 فیصد ہوگئی […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا ہے۔قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے شہباز شریف کو لاہور ہائیکورٹ سے عبوری درخواست ضمانت مسترد ہونے پر 28ستمبر 2020ء کو گرفتار کیا تھا ۔ […]