//

وزیراعظم سے رشتہ داری بھی کام نہ آئی، حسان نیازی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کا لائسنس معطل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل نے ایازبٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر ‏کارروائی کرتے ہوئے حسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کیا ہے۔معطلی کے بعد معاملہ مزید کارروائی […]

عثمان مرزا مزید بری طرح پھنس گیا، ایک اورمتاثرہ خاتون بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عثمان مرزا کیس میں ایک اور متاثرہ خاتون سامنے آگئی ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ عثمان مرزا کافی عرصہ اسے ہراساں کرتا رہا۔ عثمان مرزا نے سوشل میڈیا پر مجھے میرے گھر کا ایڈریس، موبائل نمبر بھیجا اور کہا کہ اس کے […]

عید الاضحی کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی، حکومت نے عوام کو شدید جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ عید الا ضحی پر پبلک ٹرانسپورٹ بند ہو گی۔ مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید پر سیاحتی مقامات پر جانے کیلئے […]

پیپلزپارٹی کیلئے بڑا دھچکا، سینئر ترین رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

کراچی(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی میں انتقال کر گئے۔سیف اللہ پراچہ پیپلزپارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن رہے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے۔اہل خانہ نے بتایا کہ سیف اللہ پراچہ کی نماز جنازہ اور تدفین […]

آزاد کشمیر کا الیکشن بھی آگیا لیکن نواز شریف واپس نہیں آیا

فارورڈ کہوٹہ (آئی این پی)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا الیکشن بھی آگیا لیکن نواز شریف واپس نہیں آیا، ن لیگ نے کشمیری عوام کیلئے کچھ کیا ہوتا تو ان کو یہ شرمندگی نہ اٹھانی پڑتی، یہ سارا ٹبر مفرور […]

عیدالاضحی پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحی پر 3 چھٹیون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر پابندیوں میں توسیع

اسلام آباد (آئی این پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت کورونا وائرس کے حوالے سے کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنے والوں پر پابندیوں میں 31 جولائی تک توسیع کی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں […]

اوپن یونیورسٹی نے بی ایڈ اور ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے ڈیڑھ ، اڑھائی اور چار سالہ بی ایڈ ، دواور تین سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن ، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس ، ایسوسی ایٹ ڈگری اِن […]

نادرا نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کےخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند کر دیئے گئے، ملک بھر میں نادرا دفاتر ویکسین نہ لگوانے والوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کریں گے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آفس میں داخلے کے […]

حالات خراب ہوئے تو مزید افغان پناہ گزین نہیں رکھ سکتے، شاہ محمود قریشی

دوشنبے (آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہوتے ہیں تو مزید افغان پناہ گزینوں کو رکھنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، افغان پناہ گزینوں کی آڑ میں ایسے عناصر بھی پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں […]

یورپین کمیشن نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پاکستان اور ایران کے لیے امداد کا اعلان

برسلز(آئی این پی ) یورپین کمیشن نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر پاکستان اور ایران کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ یورپین کمیشن کے مطابق پاکستان اور ایران کو 2 کروڑ 20 لاکھ یورو کی امداد دی جائے گی جبکہ پاکستان کو 70 لاکھ […]

close