پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کا کردار ذمہ دارانہ ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیولے نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر اور امریکی قونصل جنرل […]

پاکستان، افغانستان میں قیام امن کا خواہاں اور جامع سیاسی تصفیے کا حامی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کا خواہاں اور جامع سیاسی تصفیے کا حامی ہے ،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ،افغانستان میں چار دہائیوں کے […]

کاروبار کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت لاک ڈاؤن والے اضلاع میں کاروبارکےاوقات بڑھانےکافیصلہ کیا ہے۔این سی او سی اورحکومت پنجاب کی سفارشات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون میں توسیع کی گئی ہے۔سیکرٹری […]

پنجاب کےہائی رسک والے اضلاع جہاں کورونا سے متعلق نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کم رسک والے اضلاع میں کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کردی ہے، نئی پابندیوں کا اطلاق ہائی رسک والے 11اضلاع کے علاوہ مزید 25اضلا ع پر بھی ہوگا،نئی پابندیوں سے متعلق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن […]

کرپٹ اشرافیہ انتظار میں ہے اگلے آرمی چیف سے معاملات طے کرلیں گے، وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ انتظار میں ہے اگلے آرمی چیف سے معاملات طے کرلیں گے، میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہوا تو سارے جیلوں میں ہوں گے، دوسروں کی بیساکھیوں کا سہارا لینے والے […]

پنجاب میں تنظیم سازی، پیپلزپارٹی نے قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو فارغ کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں تنظیم سازی، پیپلزپارٹی نے قمرزمان کائرہ اور چوہدری منظور کو فارغ کر دیا۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تنظیم سازی کرتے ہوئے نئے عہدیداروں کی تعیناتیاں کی ہیں۔سٹی 42 کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب […]

2007 میں پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو پنجاب حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان پر پنجاب یونیورسٹی پر تشدد کرنے والے جمعیت طلبا اسلام کے سابق ناظم حافظ فرحت عباس کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کو 2007 میں پنجاب یونیورسٹی میں تشدد […]

حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں، نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بننے کی یقین دہانی کرا دی

سیالکوٹ(پی این آئی)مسلم لیگ(ن )کےمرکزی رہنمااورممبرقومی اسمبلی خواجہ محمدآصف نےکہاہےکہ حالات تیزی سےبدلنےوالے ہیں ، بہت جلدنواز شریف پاکستان آجائیں گے ، عوام سے رابطہ مہم کا آ غا ز کریں گے، میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو جائیں گے ، جنہوں […]

دل کے مریضوں کیساتھ موت کا کھیل کھیلا جانے لگا، پنجاب کے سب سے بڑے ہسپتال میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ ڈالے جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی ) پنجاب کے سب سے بڑے ہسپتال میں دل کے مریضوں کو ایکسپائر اسٹنٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سب سے بڑے پنجاب کے سب سے بڑے ہسپتال پی آئی سی میں 15 مریضوں کو زائد […]

اسحاق ڈار کو 60دن کی مہلت مل گئی، صدرِمملکت الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹر شپ خطرے میں پڑ گئی ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے ۔الیکشن تیسری ترمیم آرڈیننس2021 کے بعد […]

نیا شکنجہ تیار، نیب نے رانا ثنا اللہ کو بھی بڑا جھٹکا دینےکا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی )نیا شکنجہ تیار، نیب نے رانا ثنا اللہ کو بھی بڑا جھٹکا دینےکا فیصلہ کر لیا۔۔۔ قومی احتساب بیورو(نیب ) نے مسلم لیگ(ن) کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس تیار کرلیا۔نیب […]