نوکریاں ہی نوکریاں، پاکستان میں چینی موبائل فون بنانے والے برانڈز کا اربوں روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ

اسلام آباد(آئی این پی ) لاہور میں قائم ایئر لنک کمیونیکیشن جو چینی اسمارٹ فون برانڈز ایٹل، ٹیکنو، ٹی سی ایل اور الکاٹیل اسمبلکرتی ہے ،انیشل پبلک آفرنگ (آئی پی او) سے حجم میں 6 ارب روپیکے اضافے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ گوادر پرو کے […]

مینار پاکستان ہراسانی واقعہ، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے 6 ملزمان کو شناخت کرلیا

لاہور(آئی این پی ) مینار پاکستان پر ہراسانی کا شکار ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ نے 6 ملزمان کو شناخت کرلیا۔ ٹک ٹاکر عائشہ اپنے ساتھی ریمبو کے ساتھ سخت سیکیورٹی میں لاہور کی کیمپ جیل آئی۔ جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ملزمان کی […]

عر ب ملک نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر ہوگا، مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آرٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی صورتحال میں بہتری کے پیش نظر […]

سپریم کورٹ نے نیب کو سیف الرحمان کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے نیب کو ملزم سیف الرحمان کی گرفتاری سے روکتے ہوئے عبوری ضمانت میں دو ہفتے کی توسیع کر دی۔ دوران سماعت قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ نیب ملازمین نے احاطہ عدالت […]

میرا ایک ہی بیٹا ہے اس کے نکاح پر جانے کی اجازت نہیں مانگی ، مریم نواز نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت کی کوئی بات نہیں ہوسکتی ،اس وقت حکومت کا راستہ روکنے کی ضرورت ہے، ہمیں اس حکومت اور اس جیسی مسلّط کی گئی حکومتوں کے خلاف کام کرنا […]

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

لاہور( پی این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب نے کیمپ جیل کے باہر احتجاج کیا جس سے فیروز پور روڈ کی ایک طرف ٹریفک کا نظام درہم برہم […]

کابل ایئر پورٹ سے مسافروں کی بحفاظت واپسی، پی آئی اے پائلٹ کیلئے اعزاز

کراچی(آئی این پی ) کابل ایئرپورٹ سے غیر یقینی صورتحال میں مسافروں کے ساتھ پی آئی اے طیارہ بحفاظت پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے کیپٹن بجارانی کو ان کی بہادری، پیشہ وارانہ مہارت […]

دبئی جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری، تمام قسم کے ویزوں پر مشروط اجازت مل گئی

کراچی (آئی این پی ) پاکستان سے دبئی جانے والوں کے لئے خوشخبری، تمام قسم کے ویزوں پر پاکستان سے دبئی جانے والوں کو مشروط اجازت دے دی گئی۔فلائی دبئی کی جانب سے جاری اشتہار کے مطابق مختصر قیام ، طویل قیام، روزگار، وزٹ، رہائشی […]

شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم ستمبر سے شہر کے تمام شاپنگ مالز میں بغیر ویکسینیشن افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر آفس لاہور میں کورونا وبا کے پیش نظر اہم اجلاس ہوا، جس میں کوویڈ […]

بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) سے لانگ مارچ سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے ملک میں فی الفور صاف و شفاف الیکشن کرانے […]

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے پولنگ اوقات صبح 8بجے سے شام 5بجے تک ہیں، الیکشن کمیشن کی وضاحت

اسلام آباد( آئی این پی) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے پولنگ کے اوقات کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ کے اوقات صبح 8بجے سے شام 5بجے تک ہیں ۔منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردوہ اعلامیے […]