موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ ہزاروں روپےکیش مالک تک پہنچا دیئے

اٹک (آئی این پی ) موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ 30 ہزار روپے نقد مالک تک پہنچا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق عثمان زبیر جو اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریہ موٹروے سفر کر رہا تھا دوران سفر وہ کلرکہار سروس ایریا […]

زرتاج گل وزیر اعظم عمران خان کے دفاع میں ڈٹ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ میں شکایات پر بذات خود نوٹس لے کر فوری کارروائی کی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مثال ہے کہ کسی منصوبے میں اتنی بروقت […]

عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو معطل

نوشہروفیروز (آئی این پی)عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ معطل۔ اتوار کو سیپکو ذرائع کے مطابق چیف سیپکو سکھر سلیم احمد نے عوامی شکایات پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ علی شیر تگڑ کو عید پر مختلف فیڈر کی بجلی بند […]

24شاپنگ مالز سیل، ماسک نہ پہننے پر4۔ افراد کے خلاف مقدمہ، 35 ۔۔ گرفتار، 48 ہزارروپے جرمانہ

فیصل آباد (آن لائن) ضلع بھر میں لاک ڈاؤن/کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گذشتہ روزمزید 24 شاپنگ مالز سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر4۔افرادکے خلاف مقدمات درج، 35 ۔ گرفتاراور48ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔گذشتہ دو ماہ میں 2065 شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور […]

پنڈدادنخان: ہرن پور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

پنڈدادنخان(آن لائن)پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ہرن پور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے،ریسکیو1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ایک کو زندہ جبکہ تین کی لاشیں نکال لیں،تفصیلات کے مطابق ڈنڈوٹ فیکٹری سے ملحقہ آبادی کے چار نوجوان موٹرسائیکلوں پر سیر کرنے چک […]

خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے بی آر ٹی کھولنے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے بعدآج اتوار سے پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بھی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔ بی آرٹی سروس […]

ہم آپکو خبر دار کرتے ہیں کہ اگر پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے ہو سکتے ہیں تو اب۔۔۔۔۔۔ روسی سفیر کی دھمکی پر جنرل ضیا نے کیا جواب دیا کہ روسی سفیر کو چپ لگ گئی

عبدالحکیم /کبیر والا (پی این آئی)اپاکستان مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ محمد اعجا ز الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو جنرل ضیاء الحق جیسے نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے ،ضیاء الحق نے ہمیشہ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر […]

کل سے دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں ٹرانسپورٹ بحالی، دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ ،سفر کے دوران 50 فی صد مسافروں کی پابندی برقرار ، دکانیں اور مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی، دفاتر میں 50 فی […]

ہمارے تجویز کردہ تین نکات پر عمل کر لیا جائے، پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے، چھوٹی جماعت کے بڑے لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایک رات میں پاکستان کے بدترین حالات بہتری کی جانب گامزن ہوسکتے ہیں اگر حکومت اور اپوزیشن خلوص نیت سے پی ایس پی کے بتائے گئے تین نکات پر عمل کرلے۔ […]

رنگ روڈ سکینڈل، وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کے سینئر رہنما نے اپنے ایک بیان […]

وہ پاکستانی حکمران جو پانچ وقت کا نمازی تھا اور ہر وقت جہاد کیلئے تیار رہتا تھا

پاکستان کا واحد حکمران جو پنج وقتہ نمازی ہی نہیں، تہجد گذار بھی تھا۔عاشق رسول تھا ..اور روضہ رسول کی جالیاں تھام کر گھنٹوں روتا رہتا تھا۔اسلام اور جہاد سے مخلص تھا۔اس کا ایک برا کارنامہ۔دنیا کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر، تارکَ نماز […]

close