کوئٹہ(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک طبقہ امیر ہوگیا، ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیدادیں بنائیں، ان کے لندن میں ان علاقوں میں محلات ہیں جہاں برطانیہ کا وزیراعظم بھی جائیداد نہیں خرید […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج بروز بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر بلوچستان ،بالائی سندھ اورخیبر پختونخوا کےمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ […]
کوئٹہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی نے حکومت بلوچستان سے علیحدگی پرغورشروع کردیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اس ضمن میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کا سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس منعقد […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے باعث ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی،تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا پر تین ماہ […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے آکسیجن سیلنڈرز اور ایمرجنسی آلات کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ،اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سارہ اسلم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آکسیجن […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک کے ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں نے وزیراعظم عمران خان سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق 150ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں کی جانب سے وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر)صفدرکی سزائوں کے خلاف اپیلوں پرسماعت آج ہوگی، مسلم لیگ ( ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے خاوند کیپٹن (ر)صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی نے جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کیس کے فیصلے پر صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اپنے بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جسٹس […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین اسپوتنک کے دو انجیکشن کی ریٹیل قیمت 8 ہزار449 روپے مقرر کرنے ، کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی تعیناتی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز […]
اسلام آباد(آئی این پی )انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ 40 سال سے زائد عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق 40 سال سے49 سال تک کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکو، کرونا، دل، ہائی بلڈپریشر، اعصاب کی کمزوری سمیت متعدد امراض کے خطرہ کوبڑھانے میں مدد دیتاہے، ہیلتھ لیوی بل نافذ کرنے سے کرونا ویکسین کی خریداری آسان […]