//

بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان کے موقف کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فیٹف کے سیاسی استعمال کے اعتراف پر وفاقی وزیر پٹرولیم حماد اظہر نے بھارت کو کرارا جواب دیا ہے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری […]

بڑا ریلیف مل گیا، مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی کی درخواست ضمانت منظور

پشاور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور، پشاور ہائی کورٹ نے نیب کے پی کے کی جانب سے چھ ماہ میں تحقیقات مکمل نہ کئے جانے پر ضمانت منظور […]

اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کے ایک واقعہ کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بدفعلی اور ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے کے ایک واقعہ کا انکشاف ہوا میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے نوجوان سے 2 سال تک بد فعلی کرتے رہے ، ملزمان نے […]

وادی نیلم میں آسمانی بجلی گرنے سے3افراد جاں بحق، دو زخمی

مظفر آباد(آئی این پی)وادی نیلم آٹھ مقام کے نواحی گائوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوگئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا […]

وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لیتے ہوئے پر اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا۔اجلاس میںوفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شریک ہوں گے۔حکام کی جانب […]

لاہور میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا وباء کی چوتھی لہر نے لاہور میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، صرف 3 دن کے دوران 56 افراد میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز کے دوران 85 مشتبہ […]

بلدیاتی ادارے 28 جولائی تک بحال کریں، عدالت نے حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہاائی کورٹ نے صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال کرنے کے لیےپنجاب حکومت کو 28 جولائی تک مہلت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی کیخلاف درخواستوں […]

قربانی کے بکرے کی بولی 51 لاکھ روپے لگ گئی، مالک نے ایک کروڑ مانگ لیے، وجہ کیا بنی؟

ممبئی (پی این آئی) قربانی کے ایک بکرے کی بولی 51 لاکھ روپے تک لگ گئی ہے لیکن مالک اس کی قیمت ایک کروڑ روپے مانگ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع بلڈھانہ سے تعلق رکھنے والا ہندو بیوپاری سمادھن چوہان اپنے ٹائیگر نامی بکرے […]

جنوبی پنجاب میں مسافر بس کاخوفناک حادثہ، 27 جاں بحق، 58 زخمی

تونسہ (پی این آئی) سیالکوٹ سے راجن پور آنے والی مسافر بس اور ٹرک میں ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ پرخوفناک ٹکر ہو گئی جس کے باعث 27 افراد جاں بحق جبکہ 58 زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ […]

رنگ روڈ اسکینڈل، سیاسی شخصیات کو کلین چٹ جاری کرنے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے چیئر مین رانا تنویرحسین نے کہاہے کہ رنگ روڑ سکینڈل میں سیاسی شخصیات کو کلین چٹ جاری کرکے سابق کمشنر کلیکٹر گرفتارکرلئے گئے ، نیب نے 400 ارب سے […]

بھارتی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کراچی میں ڈیلٹا ویرئینٹ کی شرح 92 فیصد ہو گئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کی شرح 92 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ کورونا کی یہ قسم سب سے پہلے بھارت میں دریافت ہوئی تھی۔ یہ اب تک کی کورونا کی سب سے خطرناک قسم ہے۔انٹرنیشنل سینٹر فار […]

close