نیپرا نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، شاندار ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے صنعتی صارفین کیلئے بجلی نرخوں کے رعایتی پیکج میں توسیع کردی ہے، پیکج کے تحت حکومت صنعتی صارفین کو سبسڈی دے گی، بجلی کےرعایتی پیکج کی توسیع 30 جون 2022 تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے صنعتی […]

پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ ہسپتال میں انتقال کر گئیں

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ پرحملہ کا واقعہ، فااقعہ میں زخمی رہنما تحریک انصاف کی اہلیہ انتقال کر گئیں- تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں زخمی تحریک انصاف […]

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، پروازوں کی اجازت ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند محنت کش پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، حکومت نے اماراتی حکام کو پاکستان میں کورونا اعدادوشمار بھجوا کر ویزا پر نظر ثانی کی درخواست کر دی،پاکستان سے مسافر پروازوں کو جلد متحدہ عرب امارات آمد کی […]

اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر حصوں میں زلزلہ، زلزلے کی شدت اور گہرائی کیا تھی؟ عوام میں خوف و ہراس

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے […]

حکومت زیادہ خوش نہ ہو، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لینے کے بعد اپوزیشن کا ایسا اعلان کہ وزیراعظم بھی اپنا سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت خوش نہ ہو، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلیے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک واپس لے رہے ہیں، اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم […]

جب اقتدار سنبھالا تو زرمبادلہ کے ذخائر کتنے تھے؟ پہلی بار اسد عمر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے آخری سال میں زرمبادلہ کے ذخائرتیزی سے کم ہو رہے تھے،جب اقتدار سنبھالا تو زرمبادلہ کے ذخائر صرف دو ہفتوں کے رہ گئے تھے۔ان کا کہنا تھا […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی تگڑی وکٹ گرا دی، پی ٹی آئی کا سینئر رہنما ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل

کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے حکمراں جماعت کی بڑی وکٹ گرا لی، تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا لی ہے، تحریک […]

بینک صارفین کیلئے بری خبر، مفت سہولت ختم کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے مارچ […]

زمین بری طرح لرز گئی، ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و ہراس

اسلام آباد(پی این آئی) زمین بری طرح لرز گئی، ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختوںخواہ اور آزاد کشمیر میں زلزلے کے بعد خوف و ہراس پھیل، ہر جانب کلمہ طیبہ کی صدائیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی […]

پی آئی اے نے اپنا ہدف پورا کر لیا

کراچی(پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئی ، پی آئی اے نے پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں سمیت دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے اپنے […]

خیبرپختونخوا میں کون حکومت کر رہا ہے؟ سندھ حکومت کے ترجمان نے الزام عائد کر دیا

کراچی(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں فرشتے حکومت کررہے ہیں، شوکت خانم ہسپتال میں مفت علاج نہیں ہوتا، ہم نے کوویڈ کے انفیکشن کے لیے ہسپتال بنایا، شہری کوویڈ انفیکشن ڈیزیز […]

close