//

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث تیسرے” نامعلوم شخص” کی تلاش واقعہ کے وقت اور بعد میں کیا ہوا؟سلسلہ علی خیل کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد میں افغان سفیرکی بیٹی کے اغوا اورتشدد کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ کوہسارمیں افغان سفیرکی بیٹی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں اغوا اورتشدد کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ابتدائی بیان میں لڑکی نے […]

ویکسین نہ لگوانے والے افراد کاسرکاری دفاترمیں داخلہ بند

کوئٹہ ( آئی این پی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوروناکیسزکی تعدادمیں اضافہ ہورہاہے ،بلوچستان میں مثبت کیسزکی شرح 10فیصدسے زائدہے، جولوگ ویکسین نہیں لگوارہے ان کاسرکاری دفاترمیں داخلہ بند کردیاجائے گا۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

علی امین گنڈاپور کی آزاد کشمیر سے واپسی

اسلام آباد (پی این آئی) مظفر آباد میں آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی طرف سے سخت نوٹس جاری ہونے کے بعد وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور انتخابی مہم چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔ آزاد کشمیر کےمحکمہ داخلہ کے مطابق علی امین […]

قرنطینہ مرکز میں تعینات پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے، کتنے جان سے گئے؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں قائم ایک قرنطینہ مرکز میںڈیوٹی پر تعینات کیے جانے والے 2 پولیس اہلکاروں کا آپس میں جھگڑا ہو گیا جس کے دوران اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو […]

شیخ رشید سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے افغان سفیرنجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کے اغوا اور اس پر تشدد کے واقعے پر وزیر داخلہ شیخ رشید سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیاہے۔اپنے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

پاک افغان سرحد پر غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس بند کر دیئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس بند کردیے گئے۔ جبکہ بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث سرحد پر باقاعدہ طور پر فوجی دستے تعینات […]

چوری کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان پولیس نے نجی قید خانے سے برآمد

گھوٹکی (پی این آئی) سندھ کے اہم شہر گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاںچوری کے الزام میں پکڑے جانے والے 5 افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا تھا۔مقامی ذرائع کے مطابق گھوٹکی کے نواحی علاقے جانن واسو […]

داسو ڈیم کی ٹیم پر حملہ، پاکستان اگر حملہ آوروں کو نہیں پکڑ سکتا تو ہمیں کارروائی کی اجازت دی جائے، چین کی جانب سے اجازت مانگنے کا انکشاف

بیجنگ(پی این آئی) چند روز قبل داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی تھی, داسو میں بس کھائی میں گِرنے سے 9 چینی اور4 پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے جن میں دو ایف سی جوان اور دو مزدور شامل […]

سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں سرکاری افسروں کے تقرر تبادلوں پر پابندی عائدکردی ہے،گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسروں کی پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی ہوگی ،پابندی تین ماہ کے لئے عاعد کی گئی ہے،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی […]

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہو گیا؟ لوڈ شیڈنگ ایک بار پھربڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ سخت گرمی اور شدید حبس کی کیفیت میں جب کہ بجلی […]

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کردیا۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈحکومت نے پٹرول کے بعد، آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ کرکے عوام سے جینے کاحق چین […]

close