رات گئے ٹرین حادثہ، افسوسناک خبر آگئی

پنوعاقل(پی این آئی) کراچی سے ساہیوال آنے والی ٹرین کو پنو عاقل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرین کوئلہ لیکر کراچی سے ساہیوال جارہی تھی کہ پنو عاقل کے قریب پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔حادثے کے باعث کراچی سے دوسرے شہروں کو جانے […]

ن لیگ تقسیم؟ شہباز شریف نے کس کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا؟ اچانک اہم فیصلہ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے رکن پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کو اپنا ترجمان مقرر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

ترکی جانے والوں کیلئے خوشخبری، پاکستانی مسافروں پر عائد پابندی ختم

استنبول (پی این آئی ) ترکی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، ترکی نے پاکستانی مسافروں پر عائد قرنطینہ کی پابندی ختم کردی- پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ ترکی جانے کے خواہش مند افراد کو وہاں پہنچ کر قرنطینہ نہیں کرنا پڑے […]

جنید صفدر کی شادی لندن کے بجائے کس ملک میں ہو گی؟ فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے جنید صفدر کا لندن میں صرف نکاح ہوا ہے، شادی پاکستان میں ہی ہو گی۔ کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا تھا کہ ”اگر عمران خان کے بیٹے کی […]

پی ٹی اےنےنیا سِم کارڈ خریدنے کیلئے نئی شرائط عائد کردیں، جاننا انتہائی ضروری ہے

اسلام آباد(پی این آئی) قبل ازیں پاکستانیوں کو نیا سم کارڈ خریدنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق ہی کی ضرورت ہوتی تھی، تاہم اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کا چہرہ سکین کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی اے […]

جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)جلد از جلد کورونا ویکسین لگوالیں ورنہ۔۔۔۔10ستمبر سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا…سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لگوانے والے افراد کیلئے 10ستمبر سے فضائی سفر پر پابندی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعلیٰ کا اچانک انتقا ل، ہر آنکھ اشکبار

کوئٹہ ( پی این آئی) بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں دارفانی سے کوچ کرگئے، ان کی عمر 93 سال اور بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ اختر […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری،ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

سندھ میں بھارتی ویرینٹ کے سبب اگست میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ قائم ہو گیا

کراچی(آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ بھارتی ویرینٹ کے سبب رواں برس اگست میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ، اگست میں 903 افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کی چوتھی لہر […]

ڈولفن فورس کی کارروائی خواتین پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور (آئی این پی ) لاہور میں ڈولفن فورس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق 2 رکنی خواتین گینگ نے اکبر چوک ٹان شپ میں واردات کی تھی جس کے بعد پولیس نے متاثرہ […]

پاکستان بھر میں سید علی گیلانی کے غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات

اسلام آ باد / لاہور /پشاور کراچی(آئی این پی ) پاکستان بھر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے غائبانہ نماز جنازہ ادا کئے گئے،پارلیمنٹ ہاوس کے سبزہ زار گرانڈ میں صدر عارف علوی اور وفاقی وزرا نے علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ […]