کورونا کی صورتحال بہتر، مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر پنجاب بھر میں مزارات کو ایک ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے کیبنٹ کمیٹی برائےکورونا کی سفارشات پر صوبے میں مزارات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے بعد لاہور میں […]

سابقہ ادوارکی ناقص پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت کو مشکل وقت کا سامنا رہا،فواد چوہدری

پنڈدادنخان(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کے اقدامات ملک کو بہتری کی طرف لے جارہے ہیں، معیشت مضبوط ہورہی ہے سابقہ ادوارکی ناقص پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت کو مشکل وقت کا سامنا رہا، ان […]

امتحان میں 50فیصد نمبر ایم سی کیوز، 20فیصد مختصر اور 30فیصد طویل سوالات ہوں گے، وزیر تعلیم کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) صوبہ سندھ میں نویں اور دسویں کے امتحانات جولائی میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا کہ امتحانات میں 50فیصد نمبر ملٹی پل چوائس سوالات (ایم سی کیوز )، 20فیصد مختصر اور 30فیصد سوالات […]

اتحادی جماعت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرا دی ، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم […]

مشرف نےملک دشمن پالیسی بنائی تھی ، اب پینٹاگون بھی کہتا ہے کہ۔۔۔۔

بھکر(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے خود عزت نفس کا سودا کیا ،مدارس دینیہ کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا ، اے پی سی کا مقصد مدارس کے خلاف سازشوں کو […]

پاکستان نے فیٹف کی 40 میں سے 31 سفارشات پر کافی حد تک عمل درآمد کردیا، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف کرلیا ہے۔فیٹف ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان سے متعلق ایویلوایشن رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ میں پاکستان کی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا […]

وزیراعظم عمران خان کو بھارت کو بڑی پیشکش کر دی، شرط بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو بات چیت کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ کشمیر کا سٹیٹس بحال کرنے کا روڈ میپ دے تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی اہمیت […]

عمران سرکار پر سفید اور کالے جھوٹ بولنے کا الزام

لاہور (آن لائن)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں کی طرح عمران سرکار بھی اعداد و شمار کے سفید اور کالے جھوٹ کے ساتھ عوام کو بے وقوف بنارہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، خودکشیاں بڑھتی […]

انسداد دہشت ادارے نے فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کو طلب کر لیا

کراچی(آن لائن)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کو طلب کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے فاروق ستار کو آج طلبی کا نوٹس جاری کردیا، […]

ترکی مالا مال ہو گیا، دولت کا بڑا ذخیرہ ہاتھ لگ گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال ہوگیا، یورپ کی تمام تر مخالفت کے باوجود بحیرہ اسود میں مزید اور وسیع ذخائر دریافت کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی نے توانائی کے نئے ذخائر کی تلاش کے دوران ایک اور […]

چودھری پرویزالٰہی کا خواب پورا ہو گیا

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا اسمبلی کی نئی عمارت اور ایوان کا خواب پورا ہو گیا، پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب ہے اور انشاء اللہ آئندہ مالی سال کا بجٹ نئے ایوان میں پیش کیا جائے […]

close