خواجہ سعد رفیق سمیت بڑے ن لیگی رہنمائوں کی شامت آگئی، نیب نے بڑی کارروائی ڈالنے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی )قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) نے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق،چوہدری شیر علی اور دیگر کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 10 انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال […]

کراچی میں گرفتار ملزمان نے سی ٹی ڈی کے سامنے ڈاکٹر فاروق ستار کا نام لے دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں گزشتہ سالوں میں ہونے والی وارداتوں میں گرفتار ہونے والے ملزمان نے ایم کیو ایم سے وابستگی تسلیم کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا نام لے دیا ہے، ڈاکٹر فاروق ستار کو اسی حوالے سے سوال جواب کے لیے […]

پاکستان کے دیگر علاقوں میں کورونا کی شرح کم جبکہ کراچی میں خطرناک حد تک اوپر چلی گئی

کراچی (پی این آئی) ایک طرف جب پاکستان کے دیگر علاقوں میں کورونا کی شرح کم سے کم ہوتی جا رہی ہے تو ااس کے برعکس کراچی میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح 12 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی۔ محکمہ صحت کےسندھ کے مطابق […]

پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومتی اراکین اسمبلی کوکھربوں کے ترقیاتی فنڈز دینے کی تیاریاں،تمام معاملات خفیہ رکھنے کیلئے بجٹ میں فنڈز کا نام ہی تبدیل

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے اپنی جماعت اراکین قومی اور پنجاب اسمبلی سمیت حکومتی اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پیکیج کو آنے والے بجٹ میں باقاعدہ شامل […]

ن لیگی قیادت کے خلاف گھیرا تنگ، نیب کاسینئر لیڈروں کے خلاف نئی انکوائریاں شرع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے ن لیگی رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید انکوائریاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں خواجہ سعد رفیق سابق وفاقی وزیربرائے ریلوے، پاکستان […]

ایک اور مالیاتی اسکینڈل؟ کورونا ریلیف پیکج پر آڈیٹر جنرل کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رنگ روڈ کے بعد کیا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ایک نیا مالیاتی اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، کورونا ریلیف پیکج کے حوالے سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے بہت سے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ اس حوالے […]

ملالہ کا مجھ سے موازنہ مت کریں کیونکہ۔۔۔ سانحہ اے پی ایس میں بچ جانیوالے ولید کی اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ اے پی ایس میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے طالب علم ولید خان کا کہنا ہے کہ ان کا موازنہ ملالہ سے نہ کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

کورونا کی وجہ سے لگنے والی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی، ڈاکٹر فیصل سلطان نے پابندیاں ختم کرنے کی شرط کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء کی وجہ سے عام شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیاں ختم ہونے کے امکانات ابھی نظر نہیں آتے کوینکہ وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ جب […]

شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے کی صورت میں نوازشریف کی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کل تو اپوزیشن والے ایک دوسرے پر مہربان تھے۔اب یہ حال ہے کہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم نہیں کہا بلکہ رائیونڈ کا وزیراعظم […]

کوروناکی وجہ سےملنے والے پیسے پر حکومت اترا رہی ہے،کورونا کے باعث بھارت اور بنگلا دیش سے گارمنٹس کے آرڈر یہاں آئے اور برآمدات بڑھ گئيں جسے یہ اپنی پالیسی بتا رہے ہيں، مولانا فضل الرحمان

بھکر(پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے ہیں جس پر یہ اِترا رہے ہيں۔بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معاشی […]

طالبان امریکی افواج کے انخلاء کو اپنی فتح سمجھ رہے ہیں، افغانستان کا مسئلہ مزید الجھ گیا یا خانہ جنگی کی طرف گیا توسب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ حکومت نے افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹریٹجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات طے کرنے چاہئیں ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو میں […]

close