چار بڑے شہروں سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں افراد گرفتار

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈائون جاری ، صوبے کے مختلف شہروں میں کورونا سے بچائو کے لیے فیس ماسک پہنے بغیرگھومنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں […]

بلدیات کے صوبائی وزیر سے وزارت واپس لے لی گئی،آئندہ کے لائحہ عمل دوستوں کے مشورے سے طے کرنے کا اعلان

کوئٹہ(آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لے لیا،صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے اور اب بلدیات کا محکمہ وزیر اعلی بلوچستان کے پاس رہے گا، ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان […]

نئے وزیر نے بھی اپوزیشن کو قیمتی مشورے دے دیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنانے اور خامیاں دور کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اشد ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم متعارف کر […]

حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، ملک میں مہنگائی چودہ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں مہنگائی 14ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اپریل میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی بڑھ کر 11.1فیصد ہو گئی، مارچ 2021 میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 9.1اور اپریل 2020 میں 8.5تھی،جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی […]

ایران اورافغانستان کیساتھ سرحد 2 ہفتوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ، حکم پر عملدرآمد کب سے کب تک ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) کورونا وائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے ایران اورافغانستان کیساتھ سرحد 2ہفتوں کیلئے بند کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اہم اجلاس میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور اس کے پھیلا ئوکے پیش نظر سرحد کو […]

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھرے بازار میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف پر برس پڑیں، اسسٹنٹ کمشنرنے بھی غصے میں کیا کام کر دیا؟

سیالکوٹ (پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) سیالکوٹ سونیا صدف کو بازار میں سب کے سامنے ڈانٹ پلادی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرصحافی مرتضی علی شاہ نے ایک ویڈیو […]

گورنر بلوچستان کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کی بھی تبدیلی کا امکان، نئے وزریراعلیٰ کیلئے نام بھی تجویز کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان اورتحریک انصاف کےصوبائی ارکان اسمبلی میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی، اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کو شکایات کا انبار لگا دیا گیا، نئے وزیراعلیٰ کا نام بھی تجویز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں میں اختلافات […]

’آصف زرداری نے ن لیگ کو فوج یاد کرا دی ‘فواد چوہدری کا ن لیگ پر طنزیہ وار

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگ کی جانب سے انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ کرنے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کہہ رہے ہیں ریکارڈ فوج کی نگرانی میں رکھا جائے،آصف […]

فوج پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگانے والی ن لیگ فوج پر اعتماد کرنے لگی، پاک فوج سے این اے 249کا انتخابی مواد اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)الیکشن کمیشن سربمربیلٹ پیپرز سمیت تمام ریکارڈ اپنی تحویل میں لے، ن لیگ کا انتخابی مواد پاک فوج کی نگرانی میں محفوظ رکھنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی این اے 249 ضمنی انتخابات میں شکست کھانے والے لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل […]

اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات بڑھنے لگے، پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پی ٹی آئی کی ٹیم بی قرار دیدیا

کوئٹہ(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے، اتوار کو ایک بیان […]

پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان کو جانا ہو گا، ملک میں شفاف انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سیکرٹری جنرل  احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا پوری شدت سے عوام کو متاثر کر رہی ہے، کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے، حکومت کاایک ایک دن عوام پربھاری ہے، ملکی بحران کا […]

close