اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادار ے کنٹرول کنٹرول کرتے ہیں جو بد قسمتی سے سراسر بھارت کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈا ہے ، میرا ہمیشہ سے یہی موقف […]
لاہور(آئی این پی ) وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے مسافروں سے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی کو ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ اب مین اور برانچ لائنوں پر سفر کرنے والے مسافروں کے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ میں کسی بھی […]
پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچا کی ویکسینیشن مہم(آج) جمعرات سے شروع ہوگی۔ ای پی آئی کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے بچا کی گھر گھر ویکسی نیشن مہم (آج)جمعرات شروع ہوگی۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی کے بعد مسلم لیگ (ن) کو بحران سے نکالنے کے لئے اور پارٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی گروپ تنہا حکمرانی نہیں کر سکتا ہے، تمام گروپ مل بیٹھ کر افغانستان میں ایک متفقہ حکومت بنانے کی کوشش کریں۔ اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو […]
پشاور(آئی این پی) کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا میں بغیر ویکسینیشن سرکاری اسپتالوں میں اندراج سے متعلق ایک اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے […]
سکردو(آئی این پی)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی مہم سر کرنے کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے ٹو کی چوٹی سر کرلی۔ساجد سدپارہ کے ہمراہ کینیڈین فوٹو گرافر اور فلم میکر ایلیا […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں مکمل لاک ڈائون کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھاکہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کوروناکیسزکی شرح 30فیصد ہے لیکن کورونا […]
کراچی(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اگر میرے کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میں آزاد کشمیر میں خود احتجاج کی سربراہی کروں گا، عمران خان سے کشمیر میں پی پی پی کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے فون پر آپ کی براہِ راست بات چیت کی […]