اگر انتخابات شفاف ہوں تو ملک میں دو ہی جماعتیں ہیں، سینئر ترین سیاستدان نے آئندہ الیکشن سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاکہ ملک میں شفاف انتخابات نہیں ہوئے، اگر انتخابات شفاف ہوں تو ملک میں دو ہی جماعتیں ہیں اور انہی میں سے کوئی جیتے گی […]

تنخواہوں میں دس نہیں پندرہ نہیں بلکہ کتنے فیصد اضافہ ہو گا؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی) بجٹ 22-2021 کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اور پنشن میں 20 فیصد تک اضافہ متوقع ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ سندھ کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ پے سکیل […]

بڑی عدالت نے جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف دے دیا

لاہور (پی این آئی) عدالت نے جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جے ڈی ڈبلیو کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے شہزاد الہی ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ایف بی […]

مجھے پتہ ہے ریٹائرمنٹ کے بعد پولیس میری زندگی اجیرن بنا دے گی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اراضی قبضہ کیس میں ایس پی صدر لاہورحفیظ الرحمن بگٹی کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ مجھے پتا ہے میری ریٹائرمنٹ کے بعد پولیس میری زندگی […]

ٹرین حادثہ ،بدقسمت خاندان کی حادثہ سے چند لمحے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ،بچے ویڈیو میں بائے بائے کہتے رہے

اسلام آباد (پی این آئی )صوبہ سندھ کےشہر ڈھرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعددردناک واقعات دیکھنے میں آ رہے ہیں ۔ٹرین میں ایک بدقسمت خاندان بھی سوار تھا جس کی ویڈیو دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ یہ فیملی اپنے3 بچوں کے […]

ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی کون سی 10 ٹرینوں کو منسوخ کردیا؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینوں کو منسوخ کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، جناح ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، ملت ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، تیزگام، ذکریا ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس […]

تقریباً 4 ماہ بعد پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی سب سے کم شرح، جاں بحق افراد کی تعداد میں بھی نمایاں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً 4 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم ہوگئی۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی […]

ٹرین حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی میتیں آبائی شہر پہنچا دی گئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پی این آئی) ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی کے قریب گزشتہ روز کے ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقے ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچا دی گئیں۔پانچوں جاں بحق افراد ملت ایکسپریس میں سوار تھے […]

پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن کی گاڑی پر فائرنگ ، دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے

لاہور(پی این آئی)لاہور میں معروف خاتون ٹی وی پرسنیلیٹی، معروف دانشور نجم سیٹھی کی اہلیہ اور پنجاب اسمبلی کی رکن جگنو محسن کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ نامزد ملزم یاسین اور 6 نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس نے گاڑی پر حملے کے […]

گھوٹکی ٹرین حادثہ، ریلیف آپریشن مکمل، جاں بحق مسافروں کی تعداد دگنی ہو گئی

گھوٹکی (پی این آئی) ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ ٹرین حادثے کے مقام پر ریلیف آپریشن مکمل کرلیا گیا، ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید 7 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہوگئی۔جائے حادثہ سے انجن اور […]

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں قرضوں کی حد میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا، قرضوں کی بآسانی فراہمی کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پرائم منسٹر ہاؤسنگ اسکیم میں عوام کی سہولت کیلئے اسکیم سے متعلق معلومات اور درخواستیں جمع کروانے کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے کم لاگت کے […]

close