پشاور(پی این آئی)مفتی پوپلزئی کی جانب سے چاند کی 50 شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی بھی متحرک ہیں، مفتی پوپلز ئی نے کہا ہے کہ چاند کی 50 شہادتیں موصول ہو گئیں ہیں۔ ، […]
لاہور (پی این آئی) لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش اور مطلع ابرآلود، چاند نظر آنے کے امکانات ختم۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔ جبکہ ملک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، عیدالفطر کل ہوگی یا نہیں، ملک بھر میں شواہد کی بنیاد پر چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا […]
ٹوکیو (پی این آئی) دنیا کا پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آگیا، جاپان میں 30 ویں روزے کے اختتام پر چاند دیکھ لیا گیا، مقامی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ روز عید الفطر 13 مئی کو ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی وسطی پنجاب کے سابق صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ سب کے سامنے عیاں ہو چکا۔پارٹی کی اساس ڈیل نہیں بلکہ نظریاتی سیاست ہے۔پیپلزپارٹی کو مجبورا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے جاوید ہاشمی کے فوج سےمتعلق بیان کو ذاتی قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں واپسی کرنے والے رہنما جاوید ہاشمی کے بیانات سے پارٹی نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا،ترجمان پارٹی کی جانب سے سماجی رابطے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مریم صفدر کا ترجمان ہونے سے انکار کر دیا۔محمد زبیر نے اینکر کو کہا کہ میں مریم نواز کا ترجمان ہوں،مریم صفدر کا ذکر آپ کیوں […]
کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے عید کے موقع پر کراچی کے شہریوں کیلئے ساحلی مقام کومکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سی ویو پرکسی کو آنے یا گاڑی کھڑی کرنے کی بھی اجازت نہیں ہوگی، اس حوالے سے احکامات کے بعدپولیس […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، جس کے باعث مریضوں کی شرح میں کمی ہوئی ، اس حوالے سے ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 1266نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق ملک کے لئے رسوائی، ذکوۃ، فطرانہ اور چاولوں کی بوریاں لائیں ہیںعمران صاحب ملک پرآپ کی وجہ سے قرض کا یہ بھاری بوجھ ذکوہ فطرانے اور چاولوں کی بوریوں سے اترے […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی انتظامیہ کوصوبے بھر میں کورونا ویکسی نیشن سنٹرز عید پر بھی کھلے رکھنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیر اعلی سندھ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اس موقع پر […]