آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی

پشاور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے پاکستانی عمرہ زائرین کو خوشخبری سنادی۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں سعودی عرب جانے کیلئے پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔پشاور میں حاجی کیمپ فیز سیون میں نئے رہائشی […]

ملک معاشی طور پر بدحال ہو چکا ہے ،حکومت نے قرضے لے کر ہر ایک شہری کو مقروض کر دیا ہے

راولپنڈی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر بدحال ہو چکا ہے ،حکومت نے قرضے لے کر ہر ایک شہری کو مقروض کر دیا ہے، حکومت نے بدترین مہنگائی کرکے قوم کو تیل نکال دیاہے، اب […]

مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پاکستانی قوم کی ترجمانی ہے

فیصل آباد(پی این آئی)ماہ ربیع الاول میں ملک بھر میں سیرت کانفرنسوں کا انعقاد ہو گا، مدینہ منورہ کی طرز کی ریاست کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے سازشیں کی جا رہی ہیں، افغانستان اور پاکستان […]

عالمی برادری افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا دفاع کرے

لندن(پی این آئی )نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا دفاع کرے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے سائیڈلائن میں لڑکیوں کی تعلیم پر اجلاس سے ملالہ یوسف زئی نے ویڈیو لنک پر خطاب کیا۔ […]

عمران خان ہمت کریں جو ہمت نواز شریف نہ کرسکے، رئوف کلاسرا نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ جنوری 2017ءمیں وزیراعظم نواز شریف کے 100 بیرونی دوروں میں ملنے والے مہنگے تحائف کی فہرست بھی سینٹ کو نہیں دی گئی تھی،بہانہ وہی تھا جو اَب عمران خان بنا […]

مسلم لیگ ن کی قیادت میں جھگڑا ہے، اگر آئندہ حکومت بنانی ہے تو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا، خواجہ آصف کا اعتراف

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کا اعتراف کرلیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت میںجھگڑا ہے، اگر آئندہ حکومت بنانی ہے تو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔ورکرز […]

گوادر میں نصب بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مجسمہ دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے شہر گوادر میں نصب بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مجسمہ دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے۔اتوار کو اپنی ایک ٹویٹ میں بلوچستان کے سابق وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ […]

خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی کی لپیٹ میں،11ستمبر سے اب تک 910 مریض سامنے آ گئے

پشاور (آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ڈینگی کے متاثر افراد کی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق صوبے خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہیں ۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بتایا ہے کہ 11 ستمبر سے لے […]

250 ارب روپے کا منصوبہ، وزیراعظم عمران خان کل کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان(آج) پیر کو کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان(آج) پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہا ں پر وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ […]

ایک ہزار 780 نئے کیس رپورٹ،ملک بھر میں کورونا سےمزید 42 افراد جاں بحق،مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 566ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد جاں بحق ہونے کے بعدمجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 566ہو گئی، ایک ہزار 780 نئے کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھرمیں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 38 ہزار 668 تک پہنچ […]

مستونگ میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ مارا گیا، ممتازعرف موٹا پہلوان کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر تھی

مستونگ (آئی این پی ) مستونگ کے علاقے کانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ ممتازعرف موٹا پہلوان مارا گیا ،دہشتگرد ممتاز کے خلاف قتل کے درجنوں مقدمات درج ہیں، حکومت نے ممتاز کے سر کی قیمت 50 لاکھ […]