کاشف ضمیر کو عدالت نے بڑا جھٹکادیدیا

لاہور(پی این آئی ) ترک اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈکرنے والےملزم کاشف ضمیرکی ضمانت خارج کردی گئی۔ عدالت کی جانب سے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی گئی ہے۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف ضمیر پرمشہور ترک […]

سندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلے کر لئے، اگلے ہفتے سے کیا کرنے والے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں نئے سرے سے انٹری کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں خصوصی طور پر سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم ہوگی۔کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم ہونگے، جب کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر اور علی […]

فضائی سفر کرنے والے کیلئے بری خبر، قومی ائیرلائن نے کرایوں میں 114فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل طلب بڑھنے پر فضائی کرایوں میں ریکارڈ اضافہ، پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز نے فضائی کرایوں میں 114 فیصد تک اضافہ کردیا- تفصیلات کےمطابق جون 2021 میں کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا یکطرفہ کم […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، عمر کتنے گھنٹے ہو گی؟ ماہرین نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو چکی، پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 14 گھنٹے سے زائد ہو گی، چاند نظر آنے کےامکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز […]

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، آسان قرضوں کی حد 20 لاکھ سے بڑھا کر کتنے کروڑ کر دی؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کےمعاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے اعلان کیا کہ نوجوانوں کے لیے قرضہ کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کی جا رہی ہے۔ ہائی ٹیک سمیت مختلف شعبوں میں ایک لاکھ […]

چیئرمین نادرا کا چارج سنبھالتے ہی ایکشن، نادرا کراچی میں 39 ملازمین کو ایجنٹ مافیا سے ملی بھگت پر معطل کر دیا

کراچی (پی این آئی) چیئرمین نادراطارق ملک نے نادرا کے ریجنل ہیڈ آفس کراچی کےدورے کے موقع پر ایجنٹ مافیا کے ساتھ ملی بھگت اور خواتین کے ساتھ ناروا سلوک پر 39 ملازمین کومعطل کر دیا۔طارق ملک نے اسلام آباد میں اپنے منصب کا چارج […]

پیشی پر شہبازشریف کو مستقبل کا وزیر اعظم کہہ کر پکارا گیا ترجمان ایف آئی اے نے ہراساں کرنے کا الزام مسترد کردیا

لاہور(پی این آئی )ایف آئی اے نے شہباز شریف کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات مسترد کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف کو صاحب کہہ کر مخاطب کیا اور سوالات کیے۔شہباز شریف کو پیشی […]

پشاور،جنازے میں شریک افراد کے طالبان کے حق میں نعرے لوگوں نے امارات اسلامی افغانستان کے جھنڈے بھی اٹھا رکھے تھے

پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے ریگی میں ہونے والے جنازے میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کی جانب سے طالبان حق میں نعرے لگائے گئے۔پشاور میں گزشتہ رات ہونے والے ایک جنازے کی ویڈیو منطر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا […]

بلاول بھٹو کے باغ میں چوری

لاڑکانہ(پی این آئی)نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے […]

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کارشتہ طے پاگیا

لندن (پی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاہے،اس سلسلہ میں باضابطہ تقریب آئند […]

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک ہونے لگا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 828 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 35 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار […]

close