عمران خان کی تمام ضمانتیں مسترد، تحریری فیصلہ جاری۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ […]
تعطیلات، شیڈول جاری۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جولائی اور اگست میں تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آفس آرڈر کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر 2 ماہ تعطیلات کے دوران چھٹی نہیں کریں گے جبکہ جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس بابر ستار جولائی میں چھٹی اور […]
خاتون کی چپلوں سے ہیروئن برآمد، کہاں جا رہی تھی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون مسافر سے منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق تلاشی لینے پر پاکستانی نژاد برطانوی خاتون مسافر کی چپلوں سے ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔خاتون مسافر غیر ملکی پرواز […]
انا للہ و انا الیہ راجعون، جے یو آئی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے۔۔۔۔۔۔۔ امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا سید محمود میاں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ صبح 10 بجے جامعہ مدینہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کی جائے گی۔ سربراہ جے یو آئی […]
ریلوے نے کرائے بڑھا دیئے، کس روٹ کے لیے کتنا اضافہ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محکمہ ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں دو فیصد اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دو ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ریلویز نے […]
گنڈا پور حکومت کی چھٹی؟ عرفان صدیقی نے اندر کی بات بتا دی۔۔۔۔۔۔۔۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی ایسا حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے […]
ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تاخیر کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے وجوہات بتا دیں۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ قانونی پیچیدگیوں کے باعث فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی سیکیورٹی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی پر ایف سی مقرر کردی […]
بھارتی بیان کے جواب میں سیکنڈ سیکرٹری ربیعہ ا عجاز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جوابی بیان دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ ’’مجھے بھارتی مندوب کے ریمارکس کا جواب دینے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے ۔ یہ ایک کلاسیکی مثال […]
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگالیں، آئینی طریقے سے حکومت نہیں گراسکتے اور میں تمام اداروں اور ریاست کو چیلنج کرتا ہوں اگر حکومت گرا دی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی […]
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے جنرل نشستوں پر کامیاب امیدواروں کو تحریک انصاف کا قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے […]