پیٹرول مہنگا! مختلف شہروں کے کرایوں میں بڑا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی مسافروں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس سے شہریوں کے سفری اخراجات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بناتے ہوئے […]

جیٹ فیول کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، مسافروں کے لیے بڑا جھٹکا

کراچی: حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر لائنز کے طیاروں کے لیے استعمال ہونے […]

بڑا فیصلہ، کرایوں میں اضافہ

لاہور: ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ عید الفطر سے چند روز قبل سامنے آیا ہے جس کے باعث مسافروں کو اضافی اخراجات کا سامنا کرنا پڑے […]

دفاتر کے نئے اوقات جاری

لاہور: ماہِ رمضان کے دوران مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے ریزرویشن دفاتر کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق رمضان المبارک میں ٹرین ٹکٹوں کی بکنگ […]

طلبہ کے لیے اہم خبر، کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران طلبہ کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک یونیورسٹی کی تمام […]

عید پر ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے افسران و ملازمین کو بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ اور ریگولر افسران و ملازمین کو بونس دیا جائے گا۔ لیسکو نے بونس کی ادائیگی کے لیے کیس […]

دفاتر اور تعلیمی اداروں کے ورکنگ دنوں میں کمی کا پلان تیار، کب سے نافذ ہو گا؟ جانئے

اسلام آباد: توانائی کی بچت کے لیے قومی ایکشن پلان کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو آج وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں تیل کی سپلائی میں تعطل اور بڑھتے ہوئے […]

قومی اسمبلی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، کون سا ؟ جانئے

اسلام آباد: پلڈاٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے اپنے دوسرے پارلیمانی سال میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا کہ اس سال قومی […]

پاکستان کیجانب سے بھارت، اسرائیل اور بیرون ممالک سے کئے گئے سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت، اسرائیل اور بیرون ممالک سے کیے گئے سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (NCERT) نے جدید سکیورٹی سافٹ ویئر تیار کر لیا ہے۔ NCERT حکام کا […]

کیا پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونیوالے ہیں؟ بڑی خبر

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سپلائی بحال نہ ہوئی تو پیر سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند ہونا شروع ہو جائیں گے۔ ایسوسی ایشن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]