اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے وفود کے درمیان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات ختم ہوگئی ہے، جس میں دونوں جماعتوں نے تمام مسائل افہام و تفہیم سے حل کرنے اور ایک دوسرے کے خلاف سخت زبان استعمال […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پارٹی میں جان بوجھ کر مایوسی پھیلائی جارہی ہے اور کچھ افراد رہائی کے لیے سنجیدہ کوششوں کے بجائے اختلافات کو ہوا دے رہے […]
کراچی : وفاق المدارس نے مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے ہیں جن کے مطابق آن لائن تعلیم اور داڑھی کاٹنے والے طلبہ کو امتحان دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اجلاس میں طے پایا کہ داڑھی کاٹنے والے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیان پر سندھ بار کونسل نے آج ہڑتال اور عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ سندھ بار کونسل نے مریم نواز سے بیان واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ فیصل […]
کراچی کے علاقے ملیر میں صبح 9 بج کر 34 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں اور عمارتوں […]
پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر سینیٹ سے واک آؤٹ کر دیا، سینیٹر ضمیر گھمرو نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے بیانات وفاق کو نقصان پہنچاتے ہیں، خاص طور پر “ہمارا پانی ہماری مرضی” […]
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں بلکہ انتشار چاہتے ہیں، ان کے مطابق حکومت اور وزیراعظم نے کئی بار بات چیت کی پیشکش کی جو پی ٹی آئی نے رد کر دی، دلچسپ […]
قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے بعد کل صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر پھینک دیں ، ایوان میں شدید نعرے بازی کی اور اسپیکر ڈائس کے […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا جانے والے مسافروں کے لیے 15 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے تاکہ انہیں سفر میں سہولت فراہم کی جا سکے۔ پی آئی اے کے مطابق مسافر 10 اکتوبر تک یہ رعایتی ٹکٹ حاصل کر سکتے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مبینہ طور پر اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی کے معاملات میں مداخلت سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو سینئر رہنماؤں نے حال […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں اسلام آباد کی ضلعی اور سیشن عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے، کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ […]