وفاقی حکومت کے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے اضافی کفایت شعاری اور تحفظ کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایف بی آر نے اپنے فیلڈ دفاتر اور ہیڈکوارٹر کی 60 فیصد سرکاری […]
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول موجودہ قیمت پر ایک ماہ تک دستیاب رہے گا اور عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سوچ یہی ہے کہ آئندہ پیٹرول کی قیمتوں کا بوجھ […]
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ان درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دینے […]
سندھ حکومت نے توانائی بچت کے اقدامات کے تحت صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کے لیے اسپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمۂ اسکول اور کالج ایجوکیشن کے مطابق 16 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک سرکاری و نجی اسکول اور کالجز بند رہیں […]
اسلام آباد: ڈی سی اسلام آباد، عرفان نواز میمن نے پارلیمنٹ میں صحافیوں کو بتایا کہ ایف ڈبلیو او موٹر سائیکل کے لیے نئی ایم ٹیگ چپ پر کام کر رہا ہے، جو مکمل تیار ہونے کے بعد شہریوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائے […]
پشاور: پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی لاکھوں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ عید الفطر سے قبل ملازمین کو مالی سہولت فراہم کرنے کے لیے تنخواہیں اور پنشن مقررہ تاریخ سے پہلے جاری کرنے کا […]
کراچی کے علاقے کریم آباد میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار دو کم عمر بھائی جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کریم آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹریلر نے ان کی موٹرسائیکل کو ٹکر مار […]
کراچی: حکومتِ سندھ نے رمضان المبارک کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کے مطابق سندھ حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ کراچی کی ایک اہم […]
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب ڈالر کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو […]
وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے لیے ہفتہ وار اضافی چھٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کفایت شعاری اور توانائی بچت پر حکومتی اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ […]
ترجمان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان اوگرا نے واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں […]