//

حکومت نے چیئرمین نیب کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع نہیں دی جارہی ہے حکومت ایک ساتھ دو غلطیاں نہیں کرے گی ایک تو اپوزیشن سے مشاورت […]

سابق صوبائی وزیر ہارون بخاری کی گاڑی کو حادثہ ،افسوسناک خبر

شہرسلطان(پی این آئی) سابق صوبائی وزیر ہارون بخاری کی گاڑی کو حادثہ گاڑی تباہ خود معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیل کے مطابق سابق سنیر صوبائی وزیر پنجاب مخدوم سید ہارون احمد سلطان بخاری گزشتہ روز اپنے فارم ہاوس حویلی غریب شاہ رحیم یار خان […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کا غلط اندراج،بڑا ایکشن لےلیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج پر کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ایم ایس اور سینئرمیڈکل افسر کو بھی معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج کے معاملے پر محکمہ […]

بدسلوکی کی روک تھام کے لیےاہم فیصلہ کر لیا گیا، اہلکاروں کے جسم پر کیمرے نصب

لاہور (پی این آئی)لاہور میں بدسلوکی کی روک تھام اور پولیس کے رویے کی تبدیلی کے لیے اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس نے منصوبے پر کام شروع کرتے ہوئے چند ٹریفک وارڈنز اور ڈولفن اہلکاروں کو کیمرے […]

مریم نواز اپنے مقدمات میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز اپنے مقدمات میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہیں، ثبوث ہیں تو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیلئے درخواست دیں، جائیدادیں نیلام کی جا رہی ہیں جس کا رونا دھونا […]

رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نو ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے کل اثاثہ جات کی مالیت40کروڑسے زائدہے تاہم راناثنااللہ نیب میں19کروڑ کے اثاثہ جات کی تفصیلات نہ دے سکے،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر […]

آندھی، تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعه کے روز مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، سندھ اورمشرقی بلوچستان میں گرج چمک اورآندھی/تیزہواؤں کے ساتھ بارش۔اس دوران سندھ میں چند مقامات پرموسلادھاربارش کا بھی امکان ہے۔   اسلام آباد میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ […]

سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی لیول پر مکمل اسکالرشپ دی جائے گی،پاکستانی […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری کو ارسال کردی گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے پیرامیڈیکس ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی، پچھلے سال بھی ان ملازمین کی 30 فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی تھیں۔   ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری […]

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری

لاہور (آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری […]

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک سابق را ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا،پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اس مرتبہ خود ایک بھارتی ٹی وی چینل نے بے نقاب […]

close