//

سردیوں میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی) پیٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت 35 فیصد تک بڑھانیکی تجویز دے دی۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سردیوں میں نومبر سے فروری تک چار مہینوں میں گیس کا استعمال کم کرنے کے لیے گھریلو صارفین کے […]

عدالت کا منفرد فیصلہ ،ملزمان کو پنج وقتہ نماز پڑھنے، درخت لگانے اور مساجد کی صفائی کا حکم

کندھ کوٹ (آئی این پی) کندھ کوٹ میں عدالت نے تین ماہ قبل بجلی کی تاروں میں الجھ کر تین بھینسوں کے مرنے کے کیس کا منفرد فیصلہ سنادیا۔کندھ کوٹ میں تین ماہ قبل بجلی کے گرے تاروں میں الجھ کر تین بھینسیں ہلاک ہوگئی […]

نئے چیئرمین نیب کیلئے شہباز شریف سے مشاورت نہیں کریں گے، فواد چوہدری

جہلم(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کو ملزم قرار دیا ہوا ہے لہذا ہم نئے چیئرمین نیب کے نام کے لیے ان سے مشاورت نہیں کریں گے، نواز شریف اور اشرف غنی باہر ڈالر […]

اسلام آباد میں دوسرے روز فائرنگ کا ایک اور بڑا واقعہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے کاروباری شخصیت سمیت دو افراد ہلاک

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوسرے روزبھی فائرنگ اور قتل کا دوسرا واقعہ پیش آگیا جس دوران تھانہ بنی گالہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی پراپرٹی ڈیلراوراس گن مین کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، […]

پیپلزپارٹی کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

کراچی (آن لائن) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی عزت اور احترام سب سے بڑھ کر ہے،انٹرنیشنل ٹیموں کولانے میں وفاق کواپنی خدمات دینے کیلئے حاضر ہیں، پیپلزپارٹی کا ملکی مفادات کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے […]

’’ڈالر کو پر لگ گئے بلکہ لگتا ہے کہ جیٹ انجن لگ گیا ہے، اسحاق ڈار کے دور میں مہنگائی نہیں تھی نہ ڈالر بڑھا تھا‘‘ نہال ہاشمی کی حکومت پر شدید تنقید

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئررہنما نہال ہاشمی نے کہاہے کہ ڈالر کو پر لگ گئے ہیں بلکہ لگتا ہے کہ جیٹ انجن لگ گیا ہے، حکومت معیشت اور ڈالر کے بارے میں کوئی بات نہیں کر رہی،اسحاق ڈار کے دور میں مہنگائی نہیں […]

خرم لغاری اور نذیر چوہان کا “سافٹ ویئر” تبدیل ہو چکا ہے، راجا ریاض کا سافٹ وئیر کافی ٹائٹ ہے جو ابھی تک تبدیل نہیں ہوا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان اور صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جہانگیر خان ترین کا گروپ نہ کبھی پہلے تھا ، نہ اب ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی ہو گا ،جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھے ،حصہ […]

شہباز شریف سے مشاورت عمران خان کی منشا، ذاتی پسند یا ناپسند کی نہیں بلکہ آئین کی ضرورت ہے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ردِ عمل

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن)کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے تقررکے حوالے سے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنے کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز […]

بلوچستان میں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے، مریم نواز

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان میں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اورسمجھنے کی بجائے تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے،توجہ سے طلباء کی بات سنی اور سمجھی جائے اور انکا جائز حق […]

آسمانی بجلی گرنے سے5افراد لقمہ اجل بن گئے،عوام میں شدید خوف وہراس

تھر(آن لائن)سندھ کے علاقے صحرائے تھر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد لقمہ اجل بن گئے ،آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات کی وجہ سے تھر کے باسیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق صحرائے تھر کے مختلف علاقوں میں بجلی […]

سعودی حکومت کا پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے کہا کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان اور 25 فیصد سعودی عرب میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے ہے جس کے تحت سعودی عرب کی 25 جامعات میں پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل […]

close