ہائی کورٹ میں ایک چپڑاسی کی نوکری کے لیے 15 لاکھ افرادنے اپلائی کیا ٗ اپلائی کرنے والوں میں ایم فل کرنے والے بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت 24 فیصد تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہیں۔سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور ترقی […]

کروڑوں روپے کی گندم چوری ، نیب انکوائری ، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈرکی ضمانت میں توسیع

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری سے متعلق کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں […]

ڈیرہ غازی خان اور ملتان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع مظفر گڑھ انڈسٹریل اسٹیٹ کو سپیشل اکنامک زون کا درجہ ، عثمان بزدار نے بڑے بڑے کام شروع کر دیئے

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے صنعتکاروں کو کاروبار کے لئے مراعات دیں گے، مظفر گڑھ انڈسٹریل اسٹیٹ کو سپیشل اکنامک زون کا درجہ دیا جائے گا،بی پنجاب بالخصوص ڈیرہ غازی خان اور ملتان کے نوجوانوں […]

مراد علی شاہ بال بال بچ گئے، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کی درخواست مسترد، سپریم کورٹ اپنافیصلہ جاری کر چکی ہے

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلی سندھ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔منگل کو عدالت نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ حلیم عادل شیخ نے اپنی درخواست میں […]

محمد زبیر عمر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو ۔۔۔ لیک ویڈیو کے معاملے پر آواری ہوٹل نےبھی وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد عمر زبیر کی مبینہ لیک ویڈیو کے معاملے پر کراچی کے مشہور آواری ہوٹل نے بھی وضاحت جاری کر دی ہے ۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آواری ہوٹلز کے […]

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی کی خبریں ٗ حکومت کی جانب سے اہم بیان جاری

کراچی(پی این آئی)وزارت اطلاعات ونشریات نے واضح کیا ہے کہ قومی ترانے کے اصل الفاظ اور اس کی دھن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ترجمان کے […]

کسی کی زندگی سے نہ کھیلیں، چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع نہیں ہو سکتی، حکومت قانون کے خلاف جا رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا بڑا الزام

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے،3 سال سے احتساب عدالتیں چل رہی ہیں لیکن انصاف نہیں ملا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل […]

پاکستان نے نئی افغان حکومت کو سی پیک میں شامل ہونے کی دعوت دے دی، نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا اشارہ بھی دے دیا

کابل (پی این آئی) افغان میں متعین پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے سی پیک پروجیکٹ میں شامل ہونے کی بات کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ بات چیت میں علاقائی رابطوں […]

عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کے لیے پی ٹی آئی حکومت 465 ارب روپے کا بوجھ خود برداشت کر رہی ہے، وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت باقی دنیا سے بہت کم ہے۔ اپنے ایک بیان میں حماد اظہر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر 465 ارب روپے […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کر دیا بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]

close