اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے خود کے حوالے سے چلنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ بہت جلد مسلم لیگ ن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل کرائم ایجنسی کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کی صفوں میں کہرام مچا ہوا ہے مگر حقائق پوری قوم کے سامنے آ چکے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت آٹھ شہروں میں کورونا کی بندشوں میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دیگر شہروں کی بندشوں میں 15 اکتوبر تک توسیع […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کونسل فار ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں منرل واٹر کے 22 برانڈز کو انتہائی مضرصحت اور ناقابل استعمال قراردیدیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 180 مختلف کمپنیوں کے منرل واٹر فروخت کئے جارہے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیرداخلہ اورچیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈریفارمز (آئی آر آر)سینیٹررحمان ملک نےکہاہےکہ ان کےاور ہر پاکستانی کے لیے باعث تشویش ہےکہ سابق امریکی صدارتی امیدوار سمیت امریکی سینیٹرز کے ایک گروہ نےامریکی سینیٹ میں طالبان کی مدد پر پاکستان کے خلاف […]
لاہور ( پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو پر مریم نواز نےبھی خاموشی توڑ دی ، کہا کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے ، محمد زبیر اب بھی میرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس پر سماعت ہوئی ، آصف زرداری پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کہا کہ آصف زرداری آئندہ سماعت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے آج ایک طویل پریس کانفرنس کی ،لگتاتھاپریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیں گے لیکن انہوں نے پریس […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی سفری دستاویز،ہنڈی حوالہ ،منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت ترین کو سنیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینٹ میں لانے کے لئے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) سندھ میں تقرریوں سے متعلق سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس یحیی آفریدی نے ازخود نوٹس کا مقدمہ سننے سے انکار کر دیا۔ عدالت عظمی کے جسٹس یحیی آفریدی نے ازخود نوٹس کے اختیارات […]