لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک طرف ڈالر کا بے قابو جن ہے تو دوسری طرف ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے۔ […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب […]
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پہلے 5 اور اب 4 روپے کا اضافہ معاشی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل میں مزید […]
لاہور (پی این آئی) شریف خاندان پر احتساب کے عمل کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعہ کے روزلاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کر دی، کمر میں چوٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے دس لوگوں نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کیساتھ نہیں چال سکتے ،ہم پھنسے ہوئے ہیں ۔نجی ٹی وی […]
راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دیو […]
مستونگ (آئی این پی ) مستونگ کے علاقے کانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ ممتازعرف موٹا پہلوان مارا گیا ،دہشتگرد ممتاز کے خلاف قتل کے درجنوں مقدمات درج ہیں، حکومت نے ممتاز کے سر کی قیمت 50 لاکھ […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے، تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں بننے سے طلبہ کو گھر کے قریب اعلی تعلیم کے مواقع ملیں گے، صوبہ بھر میں مزید 86 نئے کالجز قائم […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، بلوچستان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی اور خوش حالی کا نہ صرف […]
کراچی (پی این آئی) جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن 95 برس کی عمر میں میں انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، بیگم محمودہ خلیل الرحمٰن میر شکیل الرحمٰن کی والدہ اور میر ابراہیم […]
کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند رہیں گے۔انہوں […]