جنید صفدر کی لندن میں شادی، تقریب میں اچانک کیا ہو گیا؟ شریف خاندان شدید پریشان

لندن (پی این آئی)لندن کے مقامی ہوٹل میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریبات، شریف خاندان کے خلاف مظاہرین کی بڑی تعداد ہوٹل کے سامنے پہنچ گئی، لیگی اراکین نے مظاہرین کو زدو کوب کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق […]

یورپ نے بھی پی آئی اے سے مدد مانگ لی

کابل (پی این آئی)یورپی ممالک کابل میں پھنسے اپنے سینکڑوں شہریوں کی واپسی میں ناکام، یورپی یونین نے افغانستان سے اپنے لوگوں کے انخلا کیلئے پی آئی اے سے مدد مانگ‏لی۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے […]

گریٹر اقبال پارک واقعہ، عائشہ اکرم نے 40میں سے کتنے افراد کو پہچان لیا؟ اہم خبرآگئی

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے دارالحکوت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوگئی ، متاثرہ لڑکی نے شناخت پریڈ کے دوران3 ملزمان کو پہچان لیا۔ تفصیلات کے مطابق گریٹر اقبال پارک واقعے […]

خدا کسی کو بھی ایسی شہرت نہ دے جس سے اس کا مستقبل ہی تباہ ہو جائے، عائشہ اکرم روپڑی

لاہور(پی این آئی) مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر نے کہا ہے کہ کسی کو مینار پاکستان آنے کی دعوت نہیں دی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے میرے ساتھ موجود ٹیم نے بچانے کی کوشش کی تھی لیکن ہجوم […]

رکشہ میں لڑکی کیساتھ بدتمیزی، آخرکار لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی ) لاہور میں چنگچی رکشہ میں لڑکی سے بدتمیزی کے واقعے میں پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل رکشے میں لڑکی سے اوباش نوجوان کی بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے […]

وزیرا عظم کے معاو ن خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اپوزیشن پر برس پڑے

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا،کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس […]

پنجاب بھر میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں تک ریسکیو کا دائرہ کار وسیع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار […]

طلبہ کا مستقبل پھر دائو پر کالجوں میں داخلے نہیں ملیں گے؟

لاہور(پی این آئی )او لیول کے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر،اردو کے مضمون کا پرچہ نہ ہونے کی بناء پر طلبہ فائنل رزلٹ کارڈ سے محروم، طلباء کو ایکوالینس سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق او لیول کے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ […]

میٹرو پر مالیوں کی فراہمی کا ٹھیکہ احسن اقبال کے بھائی کو دینے کا الزام

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا،کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس […]

جنید صفدراور عائشہ سیف کی آج شادی مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرتقریب میں شرکت کرینگے یا نہیں؟پتہ چل گیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹےاور نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر)محمد صفدر اور مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے […]

ٹریفک اہلکار نے بچے کے اغو ا کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ٹائون شپ میں ٹریفک اہلکار نے بچے کے اغوا کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار نے کالج روڈ پر ایک موٹر سائیکل کو مشکوک جان کر روکا تو اس دوران موٹر سائیکل پر […]

close