کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کا منصب چھوڑنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کی تجویز پر ہی نشست چھوڑوں گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نےنجی ٹی وی نیوز سے بات چیت کرتے […]
پشاور(آن لائن)شانگلہ میں مسلم لیگ ن کی اھم وکٹ گر گئی سابق ممبر ضلع کونسل شانگلہ سرفراز خان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے یہ اعلان انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کے دوران […]
پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے 1089/ڈی سی مردان کے تحت اعلان کیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کے طلباء جن کی عمریں 12 سال سے زیادہ ہیں اور انہوں نے کورونا ویکسین نہیں لگائی ایسے طلباء کو سکول میں داخلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس 2021 سے بعض حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے کیسز ختم ہوجائیں گے۔ نیب آرڈیننس کے اطلاق سے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان […]
سیالکوٹ (پی این آئی) جتنا زور یہاں لگا رہے ہو اتناالیکشن میں لگایا ہوتا تو آج میں قومی اسمبلی میں ہوتی، فردوس عاشق اعوان اپنے خلاف نعرے بازی کرنے والوں پر برس پڑیں۔۔۔۔ سیالکوٹ میں جلسے کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف نعرے لگ گئے۔ نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا نیا سلسلہ 10 تا 12 اکتوبر کے دوران ملک کے شمالی علاقوں پر اثرانداز ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق 10 اور 11 اکتوبر بروز اتوار اور سوموار کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، دیر، چترال، دروش، مدھیان، کالام، کاغان، […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیاجس کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس )ر(جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی، نئے چیئرمین کے تقرر تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نیب چیئرمین کی مدت میں آرڈیننس کے ذریعے توسیع آئین اور قانون کو مسخ کرنے کے مترادف ہے،نیب […]
کراچی(آئی این پی)کامیڈی کنگ اور لیجنڈ اداکارعمر شریف کو حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔عمر شریف کا جسد خاکی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں لایا گیا تو مزار کے اطراف سیکیورٹی الرٹ جبکہ مزار […]
مظفرآباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے ملک میں مہنگائی پر انوکھا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے امور کشمیر […]
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر استعفیٰمنظور کر لیا۔وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب […]