معاشرے کے غیر مراعات یافتہ طبقات کو ٹارگٹڈ سبسڈی فراہم کی جائے ، عمران خان کااجلاس سے خطاب

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے غریبوں پر پڑنے والے اثرات سے آگاہ ہے۔ معاشرے کے غیر مراعات یافتہ طبقات کو ٹارگٹڈ سبسڈی فراہم کی جائے۔ بدھ کووزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اجلاس ہوا، اجلاس […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین و اتحادیوں نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے خلاف دو روز بعد تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی و وزرا اور […]

وزیراعظم چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کسی چور سے بات نہیں کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کسی چور سے بات نہیں کریں گے ،اپوزیشن سے مشاورت ہوگی مگر شہبازشریف سے نہیں ہوگی ، شہباز […]

نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس میں اختلاف سامنے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )نئے نیب آرڈیننس پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس کے درمیان زرضمانت کی شق پر اختلاف سامنے آگیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل آفس کی رائے تھی کہ زر ضمانت کی رقم کا تعین عدالت کی صوابدید ہونا چاہیے، اٹارنی […]

(ن) لیگ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قراردیکر مسترد کردیا ، بھرپور مزاحمت، ہرقانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدرمملکت کی جانب سے جاری نیب ترمیمی آرڈیننس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف بھرپور مزاحمت بھی کریں گے،پاکستان مسلم لیگ […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی دم توڑ گئی، یومیہ کیسز کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر تیزی سے دم توڑنے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 32 ویں نمبر پر آ گیا۔ تفصیلات […]

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو کتنے عرصے کیلئے توسیع دیدی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی تک توسیع دے دی گئی، نئے چیئرمین کے تقرر تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے. صدر مملکت نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا، صدر مملکت […]

مہنگائی سے پریشان نہ ہوں، روٹی کم کھائیں اور چینی کم استعمال کریں، 9فیصد مہنگائی توکچھ بھی نہیں

مظفرآباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے امورکشمیرعلی امین گنڈا پور نے عوام کو مہنگائی سے بچنے کیلئے انوکھا مشورہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ عوام چینی اور روٹی کم استعمال کریں،روٹی کے100 نوالے کھاتے ہیں تو کچھ کم کھائیں، چائے میں چینی کے100 […]

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے استعفے سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ناراض ارکان کے دباؤ پر مستعفی ہونے سے انکار کردیا، ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ وزیراعلٰی بلوچستان استعفیٰ نہیں دیں گے، انہیں اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے،ناراض دوستوں کےتحفظات دور کیے جائیں […]

ربیع الاول کا چاند، جشنِ میلادالنبی ﷺ کب منایا جائیگا؟ رویت ہلال کمیٹی کا اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) عید میلاد النبیﷺ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے، ربیع الاول کی چاند کی رویت کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس کل طلب، چاند کی پیدائش ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق کل بروز جمعرات کو ربیع […]

ہمارے کیس بنانے ، چلانے اور سزا دلوانے کے پیچھے کونسا ایک کردار ہے؟ مریم نواز کی پھر لفظی گولہ باری

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میرا اور نواز شریف کا کیس مکمل طور پر سیاسی نوعیت کا ہے ، ہمارے کیس بنانے ، چلانے اور سزا دلوانے کے پیچھے ایک کردار ہے جس کا […]

close