بجلی کے صارفین پر اضافی بوجھ ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کوارٹرلی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صارفین […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم اعلان

نیشنل سیونگز نے چالیس ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان آج، دس دسمبر 2025 کو، کر دیا ہے جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے۔ بدھ کے روز سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے چالیس ہزار روپے کے پریمیم پرائز […]

کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اس درخواست کو ناقابل سماعت […]

سابق وزیراعلیٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے حقیقی آزادی مارچ سے متعلق دو مختلف مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جس کا تحریری حکمنامہ بھی […]

خوشخبری ، مشہور کارساز کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں روپے کی رعایت کااعلان

چنگان پاکستان نے اوشان X7 ایس یو وی کی قیمتوں میں کمی اور خصوصی مراعات پر مشتمل سال بھر جاری رہنے والی پیشکش کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ مہم 31 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی، جس میں نقد رعایت اور […]

اہم شخصیت قومی اسمبلی کے عہدے سے مستعفی ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔ […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیے جی پی فنڈ کی رقم کی فراہمی کو تیز کرنے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب آفس میں فاسٹ ٹریک سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور نے سیل کا افتتاح کیا، جس میں […]

وزیراعظم نے گیس صارفین کو خوشخبری سنا دی

ملک بھر میں سردیوں کے دوران گیس فراہمی بہتر بنانے کے لیے وزیراعظم کی ہدایات جاری وزیراعظم شہباز شریف نے سردی کے موسم میں گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے […]

پٹرولیم کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ؟؟؟ پاکستانیوں کو کتنا دھچکا لگ سکتا ہے؟ جانئے

مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے اور حکومت نے ڈیلرز کے منافع میں اضافہ کرنے کی بھی تیاری کر لی ہے۔ 16 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی […]

فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ روز اضافے کے بعد آج فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی […]

close