کراچی (پی این آئی) جنگ اور جیو گروپ کے بانی میر خلیل الرحمٰن مرحوم کی اہلیہ محمودہ خلیل الرحمٰن 95 برس کی عمر میں میں انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، بیگم محمودہ خلیل الرحمٰن میر شکیل الرحمٰن کی والدہ اور میر ابراہیم […]
کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے موسم کی صورت حال اور تیز بارش کے پیش نظر بند رہیں گے۔انہوں […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام مختلف منصوبوں کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار اور خود کفیل بنا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو درست سمت دکھائی، وہ نوجوانوں کو اقبال کا شاہین بنانا […]
اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کافی حد تک اپنے مسائل پر قابو پا چکا ہے ، معاشی ترقی درست سمت میں جارہی ہے۔ اور ہم بہت پر امید ہیں کہ انشااللہ اپنی قوم کے ایک بہتر پاکستان […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا کہ ایک طویل عرصہ خسارے کے بعد اس سال پاکستان ٹیلی ویژن 1.3 ارب روپے منافع کمارہا ہے۔ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کے دوروں کے التوا کی وجہ سے ہمارا 30 کروڑکا نقصان ہوا۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ افسران کسانوں کی شکایات کے فوری حل کے لیے اقدامات کریں، کسانوں کی آگاہی کے لیے ضلعی سطح پرمہم بھی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات ای وی ایم کے ذریعے ہی ہوں گے،توانائی کا شعبہ اور پینشن ٹائم بم ہیں جو کسی بھی وقت پھٹ سکتے ہیں، قانون میں اپوزیشن لیڈر […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی، جلد قابو پالیں گے، اب تک بجلی کے شعبے میں 17 فیصد لائن لاسز ہیں، بجلی ہوتے ہوئے بھی بجلی نہیں پہنچا سکتے،ایک […]
اسلام آباد(آئی این پی) سول سپیرئیر سروس (سی ایس ایس)2021کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، تحریری امتحان میں کامیابی کی شرح 2.11فیصد رہی،ایف پی ایس سی کے مطابق مقابلے کے امتحان کے لیے39ہزار 650امیدواروں نے اپلائی کیا جن میں سے 17ہزار […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ نو ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کہا جاتا ہے نو ن لیگ میں مفاہمت اور مزاحمت میں کنفیوژن دشمن کی طرف سے پھیلائی جاتی ہے، ن لیگ کی جیت اور ہار کے درمیان خوف کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ افغانستان میں کالعدم اور دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جن کی طرف سے حملوں کا خدشہ ہے،ہمارے ادار ے مکمل الرٹ ہیں،عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے اس نے کبھی کرپشن نہیں […]