ٹی ٹی پی ہتھیار ڈال دے تو ہم معاف کر دیں گے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے کچھ گرپوں کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے اور اگر وہ ہتھیار ڈال دیں تو انھیں معاف کیا جا سکتا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے کو […]

اگر فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ سپریم کورٹ کے اہم کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے درخواست کو کیس کی تیاری کی مہلت دے دی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں بنیادی سوال یہ ہے کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار مستعفی ہو جائیں،آپ نے کہا کہ خسرو بختیار وفاقی وزیر ہونے کے […]

عوامی نمائندوں کا 60 روز میں حلف لازمی قرار دینے کا کیس ، ن لیگ کی درخواستوں کی سماعت مکمل ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ روک لیا

اسلام آباد (آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ روک لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ساٹھ روز میں منتخب نمائندے کا حلف لازمی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے،شہبازشریف

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک طرف ڈالر کا بے قابو جن ہے تو دوسری طرف ظالم حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے۔ […]

مہنگائی بے قابو ہو گئی، مہنگائی کنٹرول کرنا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے، وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے گیند صوبائی حکومتوں کی طرف اچھا ل دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب […]

سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پہلے 5 اور اب 4 روپے کا اضافہ معاشی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل میں مزید […]

منی لانڈرنگ ریفرنس ، نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کر دی گئی، کمرپر چوٹ لگنے کہ وجہ سے شہباز شریف پیش نہیں ہو ئے

لاہور (پی این آئی) شریف خاندان پر احتساب کے عمل کے ذریعے دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعہ کے روزلاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کر دی، کمر میں چوٹ […]

10 لوگوں نے نواز شریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں چلنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ن لیگ سے تعلق رکھنے والے دس لوگوں نے کہا ہے کہ ہم نواز شریف کے بیانیے کیساتھ نہیں چال سکتے ،ہم پھنسے ہوئے ہیں ۔نجی ٹی وی […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

پاک فوج کاشمالی وزیرستان میں آپریشن مطلوب دہشت گرد ہلاکاسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کر لی گئی

راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دیو […]

سکیورٹی فورسزکا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ مارا گیا ممتازعرف موٹا پہلوان کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر تھی

مستونگ (آئی این پی ) مستونگ کے علاقے کانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ ممتازعرف موٹا پہلوان مارا گیا ،دہشتگرد ممتاز کے خلاف قتل کے درجنوں مقدمات درج ہیں، حکومت نے ممتاز کے سر کی قیمت 50 لاکھ […]

عثمان بزدار کا پنجاب میں 86 نئے کالج قائم کرنے کا اعلان، ذہین ،مستحق طلبہ کو83 کروڑ 40لاکھ روپے کے رحمت اللعالمینﷺ سکالر شپ دئیے جارہے ہیں

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے، تمام اضلاع میں یونیورسٹیاں بننے سے طلبہ کو گھر کے قریب اعلی تعلیم کے مواقع ملیں گے، صوبہ بھر میں مزید 86 نئے کالجز قائم […]

close