اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاءاور طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سے دیرینہ موقف درست ثابت ہو گیا۔ معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے جمعرات کو شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن (سی اے اے)نے پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایات نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ،بیرون ملک مسافروں کیلئے 72گھنٹے پہلے کورونا پی سی آر ٹیسٹ اور پاکستان […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں کم ویکسی نیشن شرح کے حامل اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا،لاک ڈاون کا اطلاق یکم اکتوبر سے 15اکتوبر تک راولپنڈی کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ہو گا۔ مارکیٹ اور کاروباری مراکز رات 10بجے تک کھلے رہ سکیں […]
کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں آج (جمعہ )کو تمام تعلیمی ادارے بندکرنیکا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کے مطابق موسم کی صورت حال اور تیزبارش کے پیش نظر آج جمعہ کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سید سردار شاہ کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک شہری کی جانب سے عدالت کا جعلی حکم نامہ تیار کرانے کا نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار کو انکوائری کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس میں یہ بات سامنے […]
xکراچی(پی این آئی)آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے غیریقینی موسم کی صورت حال کے باعث کل (جمعہ) پرائیوٹ اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کردیا۔آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کےچیئرمین حیدر علی کا کہنا ہےکہ بارشوں سے متاثرہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کو ایک دن کا ریلیف مل گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا اعلان کل کیا جائے گا۔اوگرا کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے وزیر اعظم کے سامنے اپنی ن لیگ میں جانے کی خبروں پر واضح موقف پیش کردیا۔ غلام سرور خان حکومتی جماعت سے ناراض ہیں۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم اکتوبر سے بغیرکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفرکرنے پر پابندی لگادی ہے۔ نئے حکم نامےکے تحت بیرون ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 6 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ای سی سی نے یوٹیلٹی اسٹورزپر 5 اشیائے […]
لاہور(پی این آئی) سیڑھیوں سے گرنے کے بعد شہباز شریف نے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں، مریم اورنگزیب کا وضاحتی بیان بھی آگیا۔۔۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے شہباز شریف کے سیڑھیوں پر گرنے کے واقعے پر بیان جاری کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) […]