اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ہدایات پر شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو گزشتہ شام 7 بجے سے سیل کرنے کا […]

عمر شریف کی سن لی گئی، حکومت نے علاج کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمر شریف کی سن لی گئی، حکومت نے علاج کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا.. وزیراعظم عمران خان کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت عمر شریف کے علاج کے حوالے سے ہرممکن مدد فراہم کرے گی۔ […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ کو پچھاڑ دیا، پنجاب کی سیاست کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل

نارووال(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ گرا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مضبوط حلقے ناروال میں حکمراں جماعت تحریک انصاف بڑی سیاسی کامیابی حاصل کر گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ضلع ناروال […]

چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر چکے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری نثار […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خالق حقیقی سے جا ملے

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے، پی پی رہنما ارشد گھرکی کئی روز سے شدید علالت کے باعث لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اپنے سینئر اور […]

’’بندر کے ہاتھ میں ادرک دی گئی‘‘ جمال صدیقی کی مرتضی وہاب پرکڑی تنقید

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کے پاس ایڈمنسٹریٹر کا منصب ایسے ہے جیسے بندر کے ہاتھ میں ادرک۔ مرتضیٰ وہاب بلدیہ عظمیٰ […]

کورونا کی چوتھی لہر، 15خطرناک شہر جہاں یونیورسٹیز اور کالجز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا کا تشویشناک پھیلاؤ، حکومت کا پنجاب کے15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا صورتحال کے پیش نظر 15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاہم […]

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پر حکومت مہربان، تنخواہیں، سرکاری گاڑیاں اور مراعات مل گئیں

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے 32ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کودوبارہ مختلف محکموں میں تعینات کردیا ہے صوبائی اسمبلی کو دی جانے والے دستاویزات کے مطابق پانچ سالوں کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کو دوبارہ تعیناتی کے باعث انہیں سرکاری گاڑیوں ، تنخواہ اوردیگرمراعات […]

راکاپوشی سر کرنے کا جنون، ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہِ پیما بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی)راکاپوشی پہاڑ سر کر کے لوٹنے والے ایک پاکستانی اور دو جمہوریہ چیک کے کوہ پیما پہاڑ پر 6900 میٹر کی بلندی پر پھنس گئے ہیں۔ایک چیک کوہ پیما کی طبیعت خراب ہے، جبکہ زاد راہ بھی ختم ہو چکا جس کے […]

آپ چاہیں تو ہم پی ٹی آئی کی حکومت کو گراسکتے ہیں، بلاول بھٹو نے کس کی بڑی پیشکش کر دی؟ حکومتی حلقو ں میں ہلچل

لیہ (پی این آئی)ہمارے اتحادیوں نے پنجاب میں عمران خان کو فری ہینڈ دیا ہے، ہمارے دوست میدان چھوڑ چکے، لیکن اگر ن لیگ اورمولانا فضل الرحمان چاہیں تو ہم حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول بھٹو نے ن لیگ اور جے یو آئی کو پی […]

close