نازیبا ویڈیوز کی فرانزک کروانےگیا تو میرے خلاف 100گواہ آجائیں گے، محمد زبیر خوفزدہ

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میرے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فیک ویڈیو کی تحقیقات کے حوالے سے میرا جن لوگوں سے رابطہ ہوا ہے اس کے نتائج بڑے […]

حکومت کرنا بچوں کا کھیل نہیں، بلاول اور مریم مزید انتظار کریں، آئندہ پانچ سال بھی تحریک انصاف کی حکومت بننے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پوری دنیا عمران خان کی بات سنتی ہے، بلاول بھٹو اور مریم نواز کو خطے کی پیچیدگیوں کا پتہ نہیں، پاکستان کی باگ ڈور ان بچوں کے حوالے نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا آئندہ 5 سال کیلئے بھی […]

نازیبا ویڈیوز اسکینڈل، محمد زبیر کیخلاف کارروائی کی جائے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا گیا کہ محمد زبیر کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر کیا آپ ان کے خلاف کوئی کارروائی کریں گے۔جس کے جواب میں شاہد خاقان عباسی […]

آج رات کے بعدپاکستان کی سیاسی حالت مختلف ہو گی، پنڈورا پیپرز بڑوں بڑوں کے پول کھول دے گا، سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)‏سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نےدعویٰ کرتےہوئےکہاہےکہ آج رات کو بہت بڑے بڑے سیاسی دھماکے ہونے والے ہیں ،آج رات کے بعدپاکستان کی سیاسی حالت مختلف ہو گی،پنڈورا پیپرز میں ایسے ایسے انکشافات ہیں کہ بہت ساروں کے ہوش اڑ جائیں گے، […]

طویل انتظار ختم ہوا، نادرا ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ برطانیہ میں بھی قابل قبول، جانے کے منتظر افراد کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )برطانیہ سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب پاکستانی مسافر اپنے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ برطانیہ کا سفر کر سکیں گے۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا […]

آئی ٹی سیکٹر پاکستان کا مستقبل بن گیا، سافٹ ویئر کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے سائنس و ٹیکنالوجی کی ایپلیکیشنز کو معاشی ترقی اور شہریوں کے مسائل کے خاتمہ کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے، پاکستان […]

جنوبی پنجاب میں سیاسی مجاور ڈیرے بدلنے لگے، بڑی جماعتوں کے رہنماؤ ں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

ملتان(آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شمولیت اختیار کرنے والے رہنماوں نے موجودہ حکومت […]

عثمان مرزا کیس کی روزانہ سماعت کرکے 2 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس میں تین شریک ملزموں کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیا کہ ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کرکے دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرے ۔ ہائی […]

ویڈیو سکینڈل کے بعد میری بیوی ڈپریشن میں چلی گئی ٗ بیٹی کا رو رو کر برا حال ہو گیا ٗ ویڈیو سکینڈل کے بعد محمد زبیر کا پہلا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق گورنر سندھ اورمسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور محمد زبیر نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے ہیں اور ویڈیو لیک ہونے پر تفصیلی گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص […]

زمین پھٹی ، نہ آسمان گرا، بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دیکر 5 افراد کی 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بہاولنگر(آئی این پی ) بہاولنگر میں چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر 5 افراد نے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ملزمان اسے اسلحے کے زور پر […]

وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کا مقدمہ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئےتاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف کا مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 6 اکتوبر کو سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو ملنے والے توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے […]

close