اسلام آباد(آئی این پی)وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ پنڈورالیکس سے نواز، زرداری کرپشن کی مزید پرت سامنے آئیں قوم نے پہلے پانامہ، اب پنڈورامیں ان کے چہروں سے نقاب اترتا دیکھا، اتوار کو پنڈورا لیکس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا […]
کوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ کے علاقے پٹیل روڈ،ملتانی محلہ ودیگر میں انٹرنیٹ غائب ،صحافیوں ،طلباء ودیگر کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے ،عوامی حلقوں نے پی ٹی سی ایل حکام سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں ایک ہفتے سے انٹرنیٹ غائب ہے جس کی وجہ سے اخبارات […]
جڑانوالہ (آن لائن) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ شریفوں نے صرف اپنے اثاثے بنائے، ملک کو کنگال اور مقروض کردیا،اثاثوں اور دولت آنے کا سورس پوچھا جائے تو جواب دینے کی بجائے گالم گلوچ اور دھمکیوں پر اتر آتے […]
اسلام آباد(آن لائن)کالے دھن کا پنڈورا باکس کھل گیا،پنڈورا پیپرز میںکئی نامور غیرملکی شخصیات کیساتھ آف شور کمپنیاں بنانے والوں میں وفاقی وزراء ،سیاستدان ، ریٹائرڈ فوجی اور میڈیا مالکان سمیت سینکڑوں پاکستانی بھی شامل ہیںجبکہ وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا لیکس میں شامل افراد […]
کراچی(پی این آئی )معروف اینکر پرسن کامران خان نے پنڈورا پیپرز لیکس کو وزیراعظم عمران خان کا امتحان قرار دے دیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ پاناما پیپرز، پیراڈائز پیپر میں پینڈورا پیپرز سے کہیں زائد پاکستانیوں کی آف […]
اسلام آباد (پی این آئی) اقتدار کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کرنے کے حوالے سے مشہور انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) نے پاناما کے پانچ سال بعد پنڈورا پیپرز سکینڈل بھی بریک کردیا جس میں 700 پاکستانیوں کے نام شامل […]
لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز جاری کردیے ہیں جن میں 700 پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔ آف شور کمپنیاں رکھنے والے پاکستانیوں میں موجودہ اور سابق وزرا، سابق فوجی جرنیل ، کاروباری شخصیات […]
اسلام آباد(پی این آئی)پینڈورا لیکس میں 700 پاکستانی شہریوں سمیت اہم عالمی رہنماؤں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پینڈورا لیکس میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر،اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ،یوکرین ، کینیا،چیک ری پبلک اور لبنان کے وزائے اعظم کے نام بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا آف شور کمپنیوں کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے۔شوکت ترین نے ایک بیان میں کہا ہےکہ کمپنیاں تب کھلیں جب فواد ملک، یو اے ای کی ’طارق بن لادن‘ کمپنی کے لیےکام کرتے تھے، انہوں نے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے کامیڈی کنگ عمر شریف کی میت پاکستان واپس لانے سے پہلے جرمنی میں نمازِ جنازہ ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اینکر پرسن وسیم بادامی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جرمنی میں عمر شریف کی نمازِ جنازہ کا اعلان […]
نارووال(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پنڈورا پیپرز میں نام آنے پر عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پارلیمنٹ سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ لیں ، نئے عالمی سکینڈل نے […]