عالمی بینک نے پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس رقم سے 45 لاکھ افراد کو صاف پانی، نکاسی آب اور ویسٹ مینجمنٹ کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ عالمی بینک نے پنجاب انکلوسیو سٹیز پروگرام کے لیے […]
اسٹیٹ بینک نے 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ 40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کی فہرست آج سیالکوٹ میں جاری کی گئی۔ یہ پریمیم پرائز بانڈ […]
پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ تحریک انصاف ضلع لیہ سے سجاد حسین المعروف سجن خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط جاری کر دی ہے۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دی تھی، اور اب وزارت خزانہ […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، تاہم علیمہ خان اور […]
پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی مفاہمت کے لیے ایک قدم آگے بڑھنے کی تیاری ظاہر کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ رابطہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم […]
ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس دریافت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کی یہ دریافت او […]
ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بارہ سو روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا چار لاکھ تینتالیس ہزار باسٹھ روپے پر پہنچ گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار انتیس روپے کے اضافے سے تین […]
برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے برطانیہ کو مجرموں کے تبادلے کے لیے ایک تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مجرموں کے تبادلے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ان […]
جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد حکومت مخالف تحریک کا اعلان کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
ہائیکورٹ نے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی دس دن کی راہداری ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرون ملک میں موجود ملزمان کے خلاف گیمنگ ایپ، سائبر کرائم سمیت دیگر کیسز کی سماعت […]