وزیراعظم کا پیٹرول پر 80 روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو پیٹرول ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ موٹرسائیکل استعمال کرنے والوں کو فی لیٹر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی، جبکہ پیٹرول پر عائد 80 […]

وزارت خزانہ کی بیرونی ادائیگیوں سے متعلق وضاحت آگئی

وزارت خزانہ نے بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے تمام بیرونی قرضے اور ادائیگیاں وقت پر ادا کرے گا، جبکہ حکومت نے بیرونی ادائیگیوں کی نگرانی کو مزید تیز کر دیا ہے۔ وزارت […]

پنجاب میں پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت، طریقہ کار جاری کر دیا گیا

پنجاب کے عوام کیلئے پیٹرول پر رعایت حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آ گیا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر موٹر سائیکل سواروں کیلئے ریلیف پیکیج کی تفصیلات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بڑے […]

قیمتیں بڑھنے پر پمپ مالکان ناراض، شٹ ڈاؤن کی دھمکی

اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول پمپ مالکان نے حکومت سے اپنے مارجن میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ […]

کسان الرٹ! فصلوں کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کریں

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں متوقع بارشوں اور آندھی کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق لاڑکانہ، سکھر، خیرپور اور جیکب آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ مغربی ہواؤں […]

اسلام آباد والوں کیلئے خوشخبری! ٹرانسپورٹ مفت، بڑا ریلیف

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سرکاری ٹرانسپورٹ کو ایک ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل سے اگلے 30 دن تک شہری میٹرو بس اور دیگر سرکاری بس […]

جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا

پشاور مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے بتایا کہ اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل […]

خوراک اور ایندھن مہنگا، پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن ،اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں خوراک اور ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے […]

پیٹرول کی قیمتیں پاکستان میں سب سے زیادہ بڑھیں، سلمان اکرم راجہ کا دعویٰ

لاہور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پٹرول کی جتنی قیمتیں پاکستان میں بڑھیں اتنی کہیں بھی نہیں بڑھیں۔ جنگ سے پہلے پٹرول پر لیوی 81 روپے تھی۔ وہی لیوی جنگ شروع ہونے کے بعد 160 روپے کردی […]

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی؟ وفاقی وزیر

اسلام آباد وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان […]

جنگ نہ رکی تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد وزیراعظم کے مشیر رانا ثناللہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے ہوا اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے لہذا ہمیں اندرونی طور پر انتشار نہیں پھیلانا چاہیے اور خبردار […]