اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس […]
سوات (پی این آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھاجبکہ گہرائی 125 کلو میٹر تھی ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے لوگ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے معاملات طے ہونے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار کا کہنا […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی ہو یا دیگر سب لوگ ہی سر پر چڑھے جا رہے ہیں اچھی طرح جانتے ہیں محرکات کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں، ن لیگ کی […]
لاہور (پی این آئی ) آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ سروس اور سامان بردار گاڑیوں کیلئے فاسٹ لین کے استعمال پر سختی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق آئی جی موٹر ویز پولیس […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آڈیو کے معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے اس کا ازخود نوٹس لینا چاہیے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فارنزک کے ماہر امریکی ادارے نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب آڈیو فائل کی صداقت اور درستی کی تصدیق کی ہے۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ جاری کرنے والے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں چڑیا گھر کے جانوروں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا کھانا بند کردیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر اور بندر سمیت کئی جانور […]
پیرس (پی این آئی) یورپ میں موسم سرما شروع ہوتے کورونا وائرس کی نئی لہر پھوٹ پڑی ہے۔ یورپ کے اہم اور بڑے ملک فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھریلو خواتین اور بزرگ شہریوں کے لیے انقلابی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ اب اکاؤنٹ کھولنے کیلیے بینک جانے کی ضرورت نہیں اب نئی سہولت متعارف کردای گئی ہے۔ […]